وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے بھتیجے زید حسین نواز کے نکاح میں توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے پوتے حافظ زید حسین نواز کے حال ہی میں ہونے والی نکاح کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی […]
سابق سینئر بیوروکریٹ رستم شاہ مہمند انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق رستم شاہ مہمند کچھ عرصے سے علیل تھے۔رستم شاہ مہمند کی نمازِ جنازہ آج سہ پہر 4:15 بجے شامی روڈ فیملی پارک میں ادا کی جائے گی۔رستم شاہ مہمند افغانستان میں پاکستان […]
اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں مونس الٰہی کی دوبارہ گرفتاری کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔ اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی […]
کراچی میں نئے سال کے موقع پر 2 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ وزارت داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کیےگئے نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں 31 دسمبر سے یکم جنوری تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]
کراچی: پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے بھارتی بحری جہاز کے عملے کو ریسکیو کر لیا۔ جیو نیوز کے مطابق پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے بھارت کے ایک بحری جہاز کے عملے کو ریسکیو کیا۔ اس حوالے سے ترجمان پی ایم ایس اے نے […]
لاہور ہائیکورٹ نے نئے اسکولوں کی رجسٹریشن اسکول بسوں کی پالیسی کے ساتھ مشروط کر نے کا حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدراک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت جسٹس شاہد کریم نے کی جس دوران متعلقہ حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ […]
وزیر اعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کو گیس سپلائی میں کمی کی شکایات پر نوٹس لے لیا۔ شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں گیس سپلائی سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ گھریلو صارفین کو […]
سعودی عرب میں ادارہ امور حرمین شریفین نے کہا ہے کہ مسجد الحرام آنے والے عمرہ زائرین کی سہولت کیلیے بیرونی صحنوں میں سامان رکھنے کیلیے مفت لاکرز کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسجد الحرام کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) یورپی یونین نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ انسانی سمگلنگ روکیں اور مہارت یافتہ ورکرز تیار کرنے کی صورت میں یورپی ممالک میں پاکستانیوں کے لیے ملازمتوں کا کوٹہ مختص کیا جا سکتا ہے۔ اس بات کا انکشاف قومی اسمبلی […]
اسلام آباد(پی این آئی) موٹروے پر سفر کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔اب ایم ٹیگ مفت حاصل کریں۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی ( این ایچ اے) کے مطابق 25 دسمبر 2024 سے 31 جنوری 2025 تک مفت ایم ٹیگ( M-TAG )حاصل کریں۔این ایچ اے کا کہنا […]
راولپنڈی ( پی این آئی) مریم نواز گروپ مذاکرات میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کھل کر بول پڑے ۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب مذاکرات کا […]