قائد مسلم لیگ ن نواز شریف این اے 129 کے انتخابی معرکے میں متحرک ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے سیاسی دھڑوں کے اتحاد کی ذمہ داری خواجہ سعد رفیق کو سونپی ہے اور انہیں این اے 129 کے چاروں دھڑوں میں […]
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے بھانجوں اور علیمہ خان کے بیٹوں کو ٹھوس شواہد کی بنیاد پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی 2023 کو جناح ہاؤس حملے اور شرانگیزی میں ملوث دو مفرور ملزمان شیر […]
وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے ریسکیو ٹیموں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے متاثرہ رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے پر ان کی پذیرائی کی۔ وزیراعظم نے نیشنل […]
اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی اور پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ دونوں جماعتیں ضمنی انتخابات میں اتحاد کے ساتھ حصہ لیں گی۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ طے […]
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے عدالت سے 30 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی تھی، تاہم عدالت نے محفوظ […]
اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس مقابلے کے تحریری امتحان برائے 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ پبلک نوٹس کے مطابق 18 ہزار 139 امیدواروں نے درخواست دی، جن میں سے 12 ہزار 792 نے امتحان میں شرکت کی۔ تاہم […]
کراچی: پاکستان کے تفتیشی اداروں نے بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے اہم انکشافات کیے ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ اور ڈی آئی جی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 18 مئی 2025 کو […]
بنگلادیش نے 1971ء کے بعد پہلی بار پاکستانی حکام کے لیے ویزا کی شرط 5 سال کے لیے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اب پاکستان اور بنگلادیش کے سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو دونوں ملکوں کے […]
سرگودھا میں شہادتِ امام حسن علیہ السلام کے جلوس کے موقع پر 23 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر سرگودھا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شہر بھر کے تمام تعلیمی ادارے اس روز بند رہیں گے۔ […]
موسمی خرابی اور انتظامی مسائل کے باعث ملک بھر میں 8 پروازیں منسوخ جبکہ 57 پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق ایک پرواز کو متبادل ایئرپورٹ پر اتارا گیا ہے۔ جدہ سے لاہور آنے والی نجی ایئرلائن کی پرواز 587 […]
وفاقی خسارہ اور قرضوں کے بڑھتے بوجھ کو کم کرنے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر قومی مالیاتی کمیشن (NFC) ایوارڈ میں تبدیلی کا دباؤ بڑھا دیا ہے، جس کے بعد وفاق اور صوبوں کے درمیان محاصل کی تقسیم […]