ناقص فضا اور آلودگی، صنعتوں میں اخراج کنٹرول سسٹم نصب کر دیے

ناقص فضا اور آلودگی کی جانچ پڑتال کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے تحت لاہور کی 96 فیصد صنعتوں میں اخراج کنٹرول سسٹمز نصب کر دیا گیا ہے۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آج صبح 5 بجے لاہورکا ائیرکوالٹی انڈیکس 98 ریکارڈ کیاگیا جبکہ اس […]

انسانی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام، بھارتی ایجنٹ بھی ملوث؟

ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا جس میں بھارتی ایجنٹ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ کراچی ائیر پورٹ سے غیر قانونی […]

بانئ پی ٹی آئی کو سب چھوڑ کر چلے جائیں گے اور وہ اکیلے مار کھائیں گے، بڑی پیشنگوئی

اپنی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ 2025ء دیگر سالوں سے مختلف اور خطرناک ہو گا۔ ایک بیان میں منظور وسان نے کہا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کو سب چھوڑ کر […]

مہنگائی میں مسلسل اضافہ ، عوام نےسرپکڑ لیا

ہفتہ وار مہنگائی میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی اضافہ ہوگیا۔قلیل مدتی مہنگائی کی شرح 0.8 فیصد بڑھ گئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 5.8 فیصد ہوگئی۔پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ […]

اہم رہنما کا پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان

اسلام آباد: جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے اپنی سیاسی جماعت جماعت اسلامی کے ساتھ وابستگی کے حوالے سے اہم باتیں کیں اور اپنی اس نئی سیاسی سمت […]

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کا ردعمل آگیا۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے بیان میں کہا ہے کہ انصاف مکمل شفافیت کا متقاضی ہے اور ریاست روایتی […]

معروف عالم دین انتقال کرگئے

اسلام آباد(پی این آئی)ممتاز مذہبی اسکالر پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالرحمان مکی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق عبدالرحمن مکی حافظ سعید کے برادر نسبتی تھے۔ عارضہ قلب کے باعث آج صبح انتقال کرگئے۔عبدالرحمن مکی لاہور کے نجی اسپتال میں زیر […]

ترجمان پاک فوج نے 26 نومبر کو ہلاکتوں کے بیانیے کو جھوٹا قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو سیاسی قیادت کے بھاگنے کی جگ ہنسائی سے بچنے کیلئے کارکنوں کی ہلاکت کا بیانیہ بنایا گیا۔ پنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی […]

2024میں بھارت کیجانب سے کتنی بار سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی؟ڈی جی آئی ایس پی آر کا بڑا انکشاف

راولپنڈی(پی این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہاکہ اگر ہم لائن آف کنٹرول کی صورتحال پر بات کریں تو بھارت کی جانب سے مشرقی سرحد پر خطرات کا بخوبی اداراک ہے، بھارت ہمیشہ کی طرح اندرونی انتشار سے […]

close