پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 (سی-5) کی تعمیر میں ایک اہم سنگ میل حاصل کیا۔ یہ نیوکلیئر پاور پلانٹ پاکستان کا سب سے بڑا اور جدید ترین منصوبہ ہوگا، جس کا سنگ بنیاد وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے ردعمل سامنے آگیا۔ اپنے ردعمل میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ حکومت اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹیوں کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) معروف صحافی ارشد زبیری طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔ معرف صحافی ارشد زبیری 72سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے، وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ پسماندگان میں ان کی اہلیہ اور 3بچے ہیں۔ وہ بزنس […]
حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان مذاکرات 2 جنوری کواسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں پیش کئے جانے مطالبات کو پاکستان تحریک انصاف نے تحریری شکل دے دی ہے۔ ذرائع کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے […]
اسلام آباد ( پی این آئی) وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کیلئے پیکج میں تبدیلی سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ عازمین حج پیکیج کی تبدیلی 2 جنوری سے قبل کروا سکتے ہیں، […]
پشاور (پی این آئی) شہباز شریف کی وزارت عظمٰی کے 2 سالوں میں 27 ہزار ارب روپے قرضہ لیے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ خیبرپختونخواہ مزمل اسلم کی جانب سے ن لیگ کے وفاقی وزراء کی تنقید پر جواب دیا گیا ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی کا امکان ہے لیکن ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) یکم جنوری 2025 سے اگلے پندرہ دن تک 3.62 روپے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے۔ صنعتی ذرائع کے مطابق بین الاقوامی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے مشاورت کے بعد 2 مطالبات حکومت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماؤں نے جوڈیشل کمیشن بنانے اور قیدیوں کی رہائی کے مطالبے پر مشاورت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک […]
رجب المرجب کا چاند نظر آنے کے حوالے سے رویتِ ہلال کونسل کے سیکرٹری نے وقت بتا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال ریسرچ کونسل خالد اعجاز مفتی نے بتایا کہ 29 جمادی الثانی بروز بدھ یکم جنوری 2025ءکی شام موسم […]
عدالت نے اسکولوں کو ایک ماہ بعد دوبارہ رجسٹریشن کروانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی، اور حکم جاری کیا کہ اسکولوں کو ایک ماہ بعد دوبارہ رجسٹریشن کرانی ہوگی، اور […]
صدر آصف زرداری کی جانب سے بینک فراڈ کے 31 متاثرین کو ریلیف کی فراہمی کےلیے 6 بینکوں کو 2.4136 کروڑ روپے واپس کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد کے اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے بینکنگ محتسب کے فیصلوں کے خلاف […]