انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے۔ عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری حسن ابدال میں درج مقدمے میں جاری کیے تھے۔اس حوالے سے علی امین گنڈاپور کے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ میں بھارت کا گھناؤناکرداربےنقاب ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردی اور سنگین انسانی جرائم میں ملوث بھارت کاسیاہ چہرہ عالمی سطح پر بے نقاب ہو گیا ،عالمی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی […]
لاہور(پی این آئی) فواد چودھری نے کہا کہ 9 فروری کو دھاندلی کیخلاف تحریک نہ چلانا پی ٹی آئی کی بڑی غلطی تھی۔ دنیا نیوزکے پروگرام’’آن دی فرنٹ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اس […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ کی ایک اور شرط پوری کردی،ریٹائرہونے والے وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے پنشن اصلاحات متعارف کرا دی،آئی ایم ایف کو آگاہ کردیاگیا، وزارت خزانہ نے 2نوٹیفکیشن جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق حکام وزارت […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کا کہنا ہے کہ اس وقت شہباز شریف کی حکومت ہے مگر وہ حکومتی معاملات پرتوجہ نہیں دے رہے، وہ جلد ریٹائرڈ ہونے جا رہے ہیں۔ اے آر وائی نیوز سے منسلک […]
اسلام آباد (پی این آئی)ماہ رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا، شب معراج کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، ماہ رجب المرجب کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چئیرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا، ملک […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے وکیل نے توقع ظاہر کی ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کا فوجی ٹرائل آئندہ چند ہفتوں میں مکمل ہو جائے گا۔ دی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹر میاں علی اشفاق کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کے دور میں مالی بےضابطگی کا ریکارڈ غائب کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق میٹرو کارپوریشن لاہور کیلئے 12 کروڑ 10 لاکھ روپے کی […]
پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ ایرانی سفیر وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش پہنچے اور ملاقات کی۔ ایرانی سفیرنے مولانا فضل الرحمان کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا […]
کرم میں قیام امن کےلیے امن معاہدہ طے پاگیا، فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے۔ کوہاٹ میں ضلع کرم کی صورتحال پر جاری گرینڈ جرگہ ختم ہوگیا۔ گرینڈ جرگے میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے۔جرگہ رکن ملک ثواب خان کا کہنا تھا […]
کشتی حادثات میں ملوث وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے 35 ملازمین کو برطرف کر دیا گیا۔ کشتی حادثات میں ملوث ایف آئی اے کے 4 انسپکٹر، 10 سب انسپکٹر، 2 اے ایس آئی، 5 ہیڈ کانسٹیبل اور 14 کانسٹیبل کو برطرف کیا گیا […]