پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر آ گئی

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے جنوری 2025 تک پاسپورٹ کی فیس میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ۔ بیرون ملک سفر، روزگار، امیگریشن یا دیگر مقاصد کے لیے پاکستانی شہریوں کے لیے پاسپورٹ کا حصول لازمی ہے ،کیونکہ اس کے بغیر […]

کارخانے میں زوردار دھماکہ

سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال میں سلنڈر دھماکہ کے باعث 2 افراد جان کی بازی ہار گئے، ایک شدید زخمی ہوا ہے۔ دھماکہ سمبڑیال کے محلہ فضل پورہ میں آئس کریم بنانے والے کارخانے میں پیش آیا ۔ دھماکے کے نتیجے میں باپ بیٹا جاں بحق […]

نوجوانوں کیلئے زبردست خبر آ گئی

وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ نے پاکستانی نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت آئی ٹی اور ہواوے کے تعاون سے آئی سی ٹی ٹریننگ پورٹل کا اجرا کردیا گیا۔اس موقع زیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی […]

پی ٹی آئی ایم این ایز اشتہاری قرار

فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی افضل ساہی اور ان کے ایم پی اے بھائی جنید افضل ساہی کو اشتہاری قرار دیدیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں عدم پیشی پر دونوں بھائیوں […]

عوام سے کروڑوں کا فراڈ

ڈیفنس میں قسطوں پرگاڑیاں دینے کا جھانسہ دے کر کمپنی نے شہریوں سے کروڑوں ہتھیا لئے۔ ڈرائیو پرو کمپنی کے مالک سردار،اسد ثاقب اور شایان کے خلاف مقدمات درج ہوگئے ۔مقدمات درج ہونے کے باوجود تھانہ ڈیفنس سی پولیس ملزمان کا سراغ لگانے میں ناکام […]

پاکستان کو کتنے ارب ڈالر کی معیشت بنانے کا ہدف مقرر؟

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بنانا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ 5 سالہ منصوبے اُڑان پاکستان کا آغاز […]

فضل الرحمان اور شہباز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ، کیا بات ہوئی؟

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف سے مدارس رجسٹریشن پر صوبوں میں قانون سازی کے لیے کردار ادا کرنے کی درخواست کر دی۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا […]

مذاکرات میں کچھ نظر نہیں آرہا، گورنر کے پی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور وفاقی حکومت کے ہونے والے مذاکرات میں کچھ نظر نہیں آرہا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کے نمائندوں پر شیلنگ […]

9 مئی مقدمات: پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اشتہاری قرار

فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی افضل ساہی اور ان کے ایم پی اے بھائی جنید افضل ساہی کو اشتہاری قرار دیدیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں عدم پیشی پر دونوں بھائیوں […]

زلزلے کے جھٹکے

سبی اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر […]

ملازمین کیلئے تین سال بعد تنخواہوں میں اضافے سے متعلق بڑی خوشخبری

لاہور ہائیکورٹ بار کے ملازمین کی تنخواہوں میں تین سال بعد 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ صدر لاہور ہائیکورٹ بار اور کابینہ نے بار کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی۔یاد رہے کہ گزشتہ تین سالوں سے لاہور ہائیکورٹ بار کے […]

close