پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مبینہ طور پر عمرے کے 2 ٹکٹس کے عوض شہری کو قتل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یکم جنوری کو سبزہ زار میں قتل کی واردات کا معمہ حل کرتے ہوئے لاہور پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے […]
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کو نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس پر حمزہ شہباز کے نظرثانی کیس میں پرویز الٰہی کو نوٹس جاری کیا۔دوران سماعت جسٹس امین الدین […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹو کو مزید انکوائری کا کیس قرار دے دیا […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل […]
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ چھینا گیا ان کا موبائل فون بھارت پہنچ گیا ہے موبائل فون میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے مقدمات سے منسلک ہر قسم کا ریکارڈ […]
قومی ایئر لائن نے اندرون و بیرون ملک نئی پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق 20 جنوری سے سیالکوٹ سے بحرین ہفتے میں دوطرفہ پرواز آپریٹ ہو گی جب کہ لاہور سے کویت 25جنوری سے ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ ہو […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات میں اصل فیصلہ سازوں کی شمولیت کا مطالبہ کردیا۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کے ساتھ مذاکراتی عمل شروع ہونے کے باوجود تحریک انصاف کی جانب سے سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پراپیگنڈا جاری ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق حکومت نے قومی مسائل کے حل، استحکام کی بحالی اور جمہوری […]
پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پر بڑا یوٹرن لے لیا، مذاکرات ناکامی کے خطرات سے دوچار ہو گئے۔ پی ٹی آئی رہنما اور مذاکراتی کمیٹی کے رکن اسد قیصر تحریری مطالبات دینے سے گریزاں ہیں۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئےرہنما تحریک انصاف اسد […]
کراچی (پی این آئی) قومی ایئر لائن پی آئی اے کی جانب سے اندرون و بیرون ملک نئی پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، نئے فضائی روٹس سے بیرون ملک مقیم تارکین کو کم خرچ سفری سہولت دستیاب ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع […]
راولپنڈی (پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر ہو گیا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤند ریفرنس میں سزا ہوگی یا […]