حکومت نے معیشت کو سنبھالنے میں ایڑھی چوٹی کا زور لگا دیاہے جس سے ڈیفالٹ کا خطرہ تو نہیں رہا لیکن دوسری جانب پاکستانی پاسپورٹ طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست میں سال 2025 کے آغاز پر بھی سب سے نیچے ممالک میں شمار کیا جارہاہے […]
راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اداروں کے خلاف بیانات نہ دینے پر رضامندی ظاہر کردی۔ ڈان نیوز کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اداروں پر تنقید […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار جٹ نے قومی مسائل پر حکومت سے تعاون کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں ڈاکٹر نثار جٹ اور ن لیگ کی نوشین افتخار […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی سے بغیر نگرانی ملاقات کا مطالبہ کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ بانی سے ملاقاتوں میں نگرانی جیسی صورتحال ناقابل قبول ہے۔ عمر ایوب نے بانی عمران خان […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بیرون ممالک کچھ لوگ ڈالر کمانے کے لیے پی ٹی آئی کو استعمال کررہے ہیں۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ عمران خان نے مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنماؤں بیرسٹر گوہر، علی ظفر اور شیر افضل نے ملاقات کی۔عمران […]
اسلام آباد (پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے اور بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست منظور کر لی۔ جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں انسداد دہشگردی کی عدالت کے جج امجد […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے عرب ممالک سے متعلق پروپیگنڈے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی مذمت کی اورکہاکہ ان اکاؤنٹس سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں […]
محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کی نئی لہر سے متعلق شہریوں کو خبردار کردیا تاہم حالیہ لہر میں 9 جنوری سے سردی کی شدت میں معمولی کمی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی تا خیبر ملک بھرمیں سردی کی لہر جاری ہے، محکمہ موسمیات […]
کیمرے ای چالان کے ساتھ ٹریفک وارڈنز پر بھی نظر رکھیں گے ٹولیوں کی صورت میں کھڑے وارڈنز کو پوائنٹ آؤٹ کیا جائےگا،ڈیوٹی سے ہٹ کر ایک جگہ جمع وارڈنز سے متعلق سی ٹی او کو آگاہ کیا جائیگا،وارڈنز کی دوران ڈیوٹی ٹریفک روانی یقینی […]
لاہور : سیکرٹری ایجوکیشن نے پرائیوٹ اسکولز کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی وارننگ دے دی اور کہا آج ہر صورت ایکشن پلان جمع کروائیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر تعلیمی اداروں میں بسوں کے انتظام کے معاملے پر سیکرٹری ایجوکیشن خالدنذیر وٹو […]