اسلام آباد (محمد صالح ظافر، خصوصی تجزیہ نگار) تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اور معروف قانون دان سلمان اکرم راجہ پارٹی سے علیحدہ ہوگئے۔ انہوں نے سیاست کو خیرباد کہہ کر اپنی تمام تر توجہ دوبارہ وکالت پر مرکوز کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع […]
وفاقی حکومت نے گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کی منظوری وفاقی کابینہ نے دے دی ہے۔ وفاقی کابینہ نے ویسٹ پاکستان موٹر وہیکل ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دیتے ہوئے ملک بھر میں پرائیویٹ، کمرشل اور پبلک ٹرانسپورٹ […]
نادرا نے صارفین کے لیے بڑی سہولت متعارف کراتے ہوئے فیس جمع کرانے کا عمل نہایت آسان بنا دیا ہے، جس سے شہریوں کو طویل قطاروں اور وقت کے ضیاع سے نجات مل گئی ہے۔ نادرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، اب […]
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ وہ کل بانی پی ٹی آئی سے باقاعدہ علیحدگی کی گزارش کریں گے، تاہم پارٹی کے لیے اپنی وکالتی خدمات […]
حماد اظہر نے این اے 129 سے الیکشن نہ لڑنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ان کے والد کی خالی ہونے والی نشست پر ان کے بھانجے چوہدری ارسلان ظہیر کو الیکشن میں حصہ دیا جائے گا، جبکہ […]
سندھ حکومت نے پولیس کی تفتیشی صلاحیت کو مزید بہتر بنانے کے لیے2ہزار اے ایس آئی انویسٹیگیشن بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ فیصلہ چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدرشاہ کی زیرصدارت اہم اجلاس میں کیا گیا ہے۔ اجلاس میں آئی جی سندھ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور […]
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ وہ کل بانی پی ٹی آئی سے باقاعدہ علیحدگی کی گزارش کریں گے، تاہم پارٹی کے لیے اپنی وکالتی خدمات […]
فیصل آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کو رانا ثناءاللّٰہ کے گھر پر حملے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے 109 ملزمان میں سے 75 کو مجرم قرار دے کر مختلف مدت کی قید کی سزائیں سنائیں جبکہ […]
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے بہن کے وراثتی حصے کے خلاف دائر بھائی کی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیتے […]
پاکستان ریلوے نے کراچی سے لاہور کے درمیان تیز رفتار بلٹ ٹرین چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق وزیر ریلوے حنیف عباسی نے بتایا کہ ریلوے 2030 تک کراچی تا لاہور ہائی اسپیڈ ٹرین منصوبے کو مکمل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ […]
بھارت کے ریاست پنجاب میں ایک مسافر وین اور ایل پی جی ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں سات افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ ہوشیار پور کے علاقے میں جالندھر روڈ پر منڈیالہ اڈہ کے قریب پیش […]