گوادرائیر پورٹ کے خلاف محاذ آرائی پاکستانی دشمنی قرار

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے گوادر پورٹ کے خلاف محاذ آرائی کو پاکستان دشمنی قرار دے دیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ غزہ میں بہت خونریزی کے بعد جنگ بندی ہوئی، 50 ہزارسے زائد فلسطینیوں کو شہید […]

بانئ پی ٹی آئی کے خلاف کوئی ثبوت نہیں، سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے، دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی بہت جلد بری ہوں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانئ پی ٹی آئی کے خلاف کوئی ثبوت نہیں، سیاسی انتقام […]

بینچز کے اختیارات، کیس آئینی بینچ کا تھا، غلطی سے ریگولر بینچ میں لگ گیا، رجسٹرار

سپریم کورٹ آف پاکستان میں بینچز کے اختیارات کے کیس سماعت کے لیے مقرر نہ کرنے پر توہینِ عدالت کے کیس میں رجسٹرار سپریم کورٹ پیش ہو گئے۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے۔دورانِ سماعت عدالت نے […]

عمران خان کی ڈیل؟ پی ٹی آئی رہنما کا بڑا دعویٰ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ لوگوں کا حکومت سے اعتماد اٹھ چکا ہے، معیشت کا حال بدترین ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانئ پی ٹی آئی جیل سے باہر […]

نیا عدالتی بحران؟ پھر خط لکھ دیا گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے 3 ججز نے بینچز اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے کے معاملے پر چیف جسٹس اور آئینی بینچ کے سربراہ کو خط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ میں بینچز اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے کے معاملے پر سینئر جج جسٹس […]

27 قومی و صوبائی اسمبلیوں کےاراکین کی رکنیت بحال

قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلیوں کے 21 اراکین کی رکنیت بحال کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کے بعد اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت بحال […]

7 دن میں کمیشن نہ بنا تو ۔۔؟ عمران خان کا دو ٹوک اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ سات دن میں کمیشن نہ بنا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہو گی۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو […]

شیر افضل مروت نے اپنے خلاف باتیں کرنیوالوں کو اہم پیغام دیدیا

پشاور (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے اپنے خلاف باتیں کرنیوالوں کو دبنگ انداز میں “پیغام ” دیدیا ۔ “جیو نیوز ” کے مطابق پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل […]

ٹرمپ کی تقریب حلف برداری، عارف علوی دعوت کے باوجود کیوں نہیں گئے؟

کراچی(پی این آئی)سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ ڈونلڈٹرمپ کی تقریب حلف برداری کا دعوت نامہ موصول ہوا تھا، ملک کے سیاسی حالات کے باعث میں نے تقریب حلف برداری پر نہ جانے کا فیصلہ کیا،د عوت نامہ دینے پر ٹرمپ انتظامیہ کا […]

پی ٹی آئی مطالبات پر مؤقف تیار کرنے کی خبروں پر وفاقی حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ( ن) کے سینیٹر اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رہنما عرفان صدیقی نے 9مئی پر جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی تردید کردی۔ نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق لیگی سینیٹر کاکہناتھا کہ پی […]

close