حکومت کا پیکا ایکٹ میں مزید ترامیم کا فیصلہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اہم قانون سازی متوقع ہے، حکومت نے پیکا (دی پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ) میں مزید ترامیم کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ایک اور بڑی قانون سازی کی تیاری شروع کردی، حکومت نے پیکا ایکٹ میں […]

قومی اسمبلی اجلاس، اسپیکر ایاز صادق وزارت داخلہ افسران پر برہم

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس وقفہ سوالات کے دوران موجود نا ہونے پر اسپیکر ایاز صادق وزارت داخلہ افسران پر برہم ہوگئے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب کی جانب سے پوائنٹ آف آرڈرپر بولنے کی درخواست پر اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ […]

عادل بازئی کیس کا فیصلہ، الیکشن کمیشن کا بیان جاری

ترجمان الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کیس کے فیصلے پر بیان جاری کر دیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا کسی ایک سیاسی جماعت کی طرف جھکاؤ کا تاثر حقائق کے برعکس ہے، ایم این اے عادل بازئی کی نااہلی کے اپنے فیصلے […]

سینیٹ کمیٹی ایف بی آر حکام پر برہم، گاڑیوں کی خریداری روکنے کی ہدایت

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے اربوں روپے مالیت کی 1000 سے زائد گاڑیاں خریدنے پر ایف بی آر حکام پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے گاڑیوں کی خریداری روکنے کی ہدایت کردی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی خزانہ […]

طلبہ کی تربیت کا پورا خرچ حکومت پاکستان اٹھائے گی، شہباز شریف کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ پاکستانی طلبا و طالبات کی چین میں جدید زرعی تربیت کا پورا خرچ حکومت پاکستان اٹھائے گی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت چین جانے والے طالب علموں سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف نے […]

پی ٹی آئی کو کوئی نہیں ہرا سکتا، فیصل واوڈا

سابق وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہےکہ پروپیگنڈے میں پی ٹی آئی کو کوئی نہیں ہرا سکتا۔ ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا ملٹری ٹرائل ہوا تو حیران کن نہیں ہوگا۔دوران انٹرویو ایک سوال کے جواب میں […]

بینچز اختیارات کیس، عدالتی معاونین پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد: بینچز کے اختیار کا کیس سماعت کے لیے مقرر نہ کرنے پر توہین عدالت کے کیس میں اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کی جانب سے مقرر کیے گئے عدالتی معاونین پر اعتراض اٹھا دیا۔ بینچز کے اختیار کا کیس سماعت کے لیے مقرر […]

یوٹیلٹی اسٹورز کے آپریشنز بند کرنے کی تیاری شروع

وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے اور اثاثے و پراپرٹی حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری شروع کر دی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے سے متعلق کمیٹی بنا دی ہے، وفاقی […]

پاکستان کو ایک ارب ڈالر قرض کہاں سے ملنے والا ہے؟ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نےخوشخبری سنا دی

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ کے 2 بینکوں سے معاہدے پر تیار ہے جس سے ایک ارب ڈالر کا قرض ملےگا۔ سوئٹزرلینڈ میں خبر ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیرخزانہ نے کہا کہ معاہدے کے تحت قرض کی رقم […]

حج تربیتی پروگرامز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

وزارت مذہبی امور حج ڈائریکٹوریٹ لاہور کے تحت مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے گورنمنٹ حج سکیم کے عازمین کو مناسک حج اور انتظامی امور کی تربیت دینے کے لیے تربیتی پروگرامز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔لاہور شہر میں حج تربیتی پروگرام 25 […]

بڑا فیصلہ، سپریم کورٹ سے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس ڈی لسٹ کردیا گیا۔ سپریم کورٹ میں بینچز کے اختیارات سے متعلق ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہونا تھی تاہم سپریم کورٹ نے توہین عدالت […]

close