پاسپورٹ کے لیے آنے والے شہریوں نے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ اب صرف پانچ منٹ میں باری آ جاتی ہے اور پورا عمل فوری مکمل ہو جاتا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پہلے کئی گھنٹے قطار میں کھڑے رہنا […]
پشاور پولیس نے پی ٹی آئی کی مفرور کارکن صنم جاوید کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کرنے کے بعد تفتیش غیر معمولی رفتار سے شروع کر دی ہے۔ چند ہی گھنٹوں میں تمام مبینہ گواہوں کے بیانات قلم بند کر لیے گئے، اور پولیس […]
فیصل آباد سی سی ڈی نے گجرانوالہ میں چھ سال قبل ہونے والے ایک نوجوان کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزم زوہیب نے عدالت میں پیش ہو کر بیان دیا ہے کہ یہ قتل تحریک انصاف کے رکن قومی […]
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے بھارت کے خلاف سخت لہجے میں کہا ہے کہ “بھارت کا دماغ خراب ہے، اسے ایک اور گولی کی ضرورت ہے۔” اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے خبردار کیا […]
پشاور کے تھانہ شرقی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق، صنم جاوید کو پشاور کی مصروف شاہراہ پر روکا گیا، جہاں پانچ افراد نے زبردستی انہیں […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا ٹیم کی رکن صنم جاوید کو مبینہ طور پر پیر کے روز ڈرامائی انداز میں پشاور سے گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صنم جاوید کی گاڑی کو راستے میں روک کر اُنہیں حراست میں […]
پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کے ساتھ قانون سازی میں تعاون کرنے سے معذرت کرلی ہے اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں صرف علامتی شرکت کرے گی، مگر کسی قانون کی حمایت نہیں کرے گی۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ حالات کی بگڑنے کی […]
تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سیاسی منظرنامے میں بڑی پیش رفت کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کی پیشکش کر دی ہے۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد […]
پی آئی اے کے فضائی عملے کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس میں عملے کے تین ارکان سوار تھے۔ یہ عملہ پشاور سے لاہور بذریعہ سڑک سفر کر رہا تھا۔ حادثے کے نتیجے میں دو خواتین فضائی میزبان زخمی ہوئیں۔ زخمیوں میں عروج سحر، […]
سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس اپنے حتمی مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں آج ہونے والی سماعت کے دوران کیس کے آخری گواہ پر جرح مکمل کی گئی، یوں وکلا […]
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے تین رہنماؤں عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت میں سنگجانی جلسے کے مقدمے […]