روزے میں منہ سے بدبو آنا ایک عام مسئلہ ہے، اور خالی پیٹ یہ مسئلہ مزید بڑھ جاتا ہے۔ خاص طور پر رمضان کے دوران، روزہ کی حالت میں بارہ گھنٹے بھوکے پیاسے رہنے سے منہ سے بدبو آنا عام ہے۔ حکیم شاہ نذیر اور […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) پاکستان میں افغانستان سے دراندازی کا سلسلہ تواتر سے جاری ہے، اس حوالے سے ایک اور افغان دہشت گرد کی شناخت سامنے آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی ذرائع کا کہناہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل کے ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص نے کہا کہ قانون […]
اسلام آباد(پی این آئی)عدالت نے عمر ایوب اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے […]
آئی ایم ایف سے وزارت خزانہ اور منصوبہ بندی حکام کے مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع پلاننگ کمیشن کے مطابق وزارت خزانہ اور منصوبہ بندی نے آئی ایم ایف کو گرین انیشیٹو رپورٹ جمع کروا دی۔وزارت منصوبہ بندی نے گرین انیشیٹو […]
فافن نے پنجاب میں اداروں کی کارکردگی اور شفافیت پر مبنی رپورٹ پیش کر دی۔ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں پنجاب حکومت کی شفافیت کی سطح کو وفاقی حکومت سے بہتر قرار دے دیا۔رپورٹ کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) میانمار میں 500 سے زائد پاکستانیوں کو جبری قید میں رکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ میانمار میں جبری قید میں درجنوں پاکستانی خواتین بھی شامل ہیں۔ بیگار کیمپوں میں پاکستانیوں پر تشدد بھی کیا جانے لگا اور ان سے […]
خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی تنظیمیں تحلیل کردی گئیں۔صوبائی جنرل سیکرٹری علی اصغر کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق بانی چیئرمین کی ہدایات کے مطابق تنظیمیں تحلیل کی گئی ہیں، جس کا مقصد حکومت اور پارٹی عہدے الگ کرنا ہے۔ صوبائی صدر […]
ایران کے نائب صدر محمد جواد ظریف نے اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق، صدر مسعود پزشکیان کو جواد ظریف کا استعفیٰ موصول ہوگیا، تاہم اس پر ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔استعفیٰ دینے کے بعد جواد […]
یورپی یونین نے پاکستان میں اسکلز ڈیولپمنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس سے ہنرمند پاکستانیوں کو یورپ جانے کا موقع مل سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین نے پاکستانی مزدوروں کو یورپی منڈیوں کے تقاضوں کے مطابق مہارتیں فراہم کرنے کے لیے […]
پاکستان میں دہشت گردی و تخریب کاری میں ملوث ہلاک افغان دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 28 فروری کو سیکیورٹی فورسز نے غلام خان کلے میں 14 دہشت گردوں کو ہلاک کیا، ہلاک دہشت گردوں میں مذکورہ افغان دہشت گرد […]