اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف کے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سحری نہ دینے کے بیان کو غلط اور غیر ذمہ دارانہ قرار دے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پس پردہ کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔ عمران خان سے ملاقات سے قبل اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ ملاقاتوں میں رکاوٹوں پر […]
صوبے میں رمضان المبارک کے دوران لوڈ شیڈنگ پر گورنر خیبرپختونخوا نے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا ہے۔ شہبازشریف کو لکھے گئے خط میں انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا وافر مقدار میں بجلی اور قدرتی گیس پیدا کرنے والا صوبہ ہے،ہمارے وسائل سے پیدا […]
وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ عوام کو سستی بجلی کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ وزیر توانائی اویس لغاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت اوسطاً 4.96 روپے کم ہوئی ہے، اگلے چند […]
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے 52 کارکنان کی رہائی کی روبکارجاری کر دی ہے۔ پی ٹی آئی کارکنان کی گزشتہ روز ضمانتیں منظور ہوئیں تھی، کارکنان پر 26 نومبر احتجاج کے باعث مقدمات درج ہیں۔ تھانہ ترنول کے […]
حکومت نے نیب ترمیمی بل 2024 واپس لے لیا، جس کے تحت زیر حراست ملزم کا ریمانڈ 14دن سے بڑھا کر 40 دن کر دیا گیا تھا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بل واپس لینے کی تصدیق کر دی، قومی اسمبلی کی […]
پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید کا نام عارضی طور پر پرووژنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ (پی این آئی ایل) سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ درخواست پر سماعت جسٹس صاحبزادہ اسد اللّٰہ اور جسٹس ثابت اللّٰہ خان نے کی۔عدالت نے […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ فارم 47 پر شیر افضل مروت کے بیان پر میں تبصرہ نہیں کروں گا، سب کو پتہ ہے فارم 47 پر کون جیتا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے […]
عورت مارچ اسلام آباد کی انتظامیہ کی جانب سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے نام خط لکھ کر کہا گیا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ کو عورت مارچ کے انعقاد کے لیے این او سی جاری کرنے کی ہدایت دیں۔ خط میں کہا گیا ہے […]
بانئ پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں آج اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات متوقع ہے۔ اڈیالہ جیل میں بانئ پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا دن ہے، بانئ پی ٹی آئی کے اہلِ خانہ آج ملاقات کے لیے جیل پہنچیں گے۔ملاقات […]
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سحری و افطار میں کچھ فراہم نہیں کیا جا رہا۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ بانئ پی ٹی آئی اور […]