ایک اور دھماکہ۔۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان کے علاقے پسنی میں گاڑی کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے جسے طبی امدادی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے […]
چیف جسٹس کے ڈویژن بنچ سے معطل ہونے پر نیا تنازع کھڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کا عبوری آرڈر قائم مقام چیف جسٹس کے ڈویژن بنچ سے معطل ہونے پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ جسٹس بابر ستار کی ہدایت کے باوجود […]
صنم جاوید اور ان کے شوہر گرفتار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما صنم جاوید اور ان کے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق صنم جاوید اور ان کے شوہر کو گرین ٹاؤن کے علاقے سے حراست میں […]
دھماکہ، 6 ہلاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں دھماکا ہوا ہے، جس میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر ناصر خان کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ناصر خان نے کہا کہ دھماکا امن کمیٹی کے دفتر کے […]
سی سی آئی اجلاس میں کینالوں کے معاملے کا فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ کی گزارش پر وزیرِاعظم شہباز شریف نے سی سی آئی کا اجلاس آج ہی طلب کر لیا۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو […]
طیارے میں فنی خرابی، پروازیں تاخیر کا شکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق طیارے میں فنی خرابی کے سبب آج کراچی گوادر کی پروازوں میں 8 گھنٹے کی تاخیر متوقع ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز پی کے 735 کا اے ٹی آر طیارہ گزشتہ روز کراچی […]
بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی کل اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت منسوخ کردی گئی۔ اس حوالے سے عدالتی عملہ کی جانب سے وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چوہدری […]
فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی پر اپنی رپورٹ جاری کردی۔ فافن رپورٹ میں کہا گیا کہ 8 فروری کے الیکشن کو ایک سال سے زائد کا عرصہ گزرنے بعد بھی الیکشن ٹریبونلز نے قومی اسمبلی کی 26 فیصد […]
خلیجی ملک میں ملازمت کے خواہشمندوں کے لیے اچھی خبر آگئی۔ سلطنتِ عمان نے 2025 کے لیے سرکاری اداروں میں 631 نوکریوں کا اعلان کر دیا۔ عمانی وزارت محنت نے مختلف سرکاری اداروں میں ملازمت کی 631 آسامیوں کی دستیابی کا اعلان کیا ہے […]
شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں افغانستان سے خوارج کی بڑی دراندازی ناکام بنا دی گئی،سکیورٹی فورسز کی مہارت سے فائرنگ میں 54 خوارج ہلاک ہوئے،مارے گئے خوارج سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد برآمد ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ […]
نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کے لئے اہم ہدایات جاری کردی گئیں۔ نادراکی جانب سے جاری ہدایت نامہ میں بتایا گیا ہے کہ شناختی کارڈ بنوانے کیلئے اصل دستاویزات ساتھ لائیں، بے فارم، رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کیلئے فوٹو کاپی لانا ضروری نہیں، […]