قومی اسمبلی، ضمنی انتخاب، ووٹوں کی گنتی جاری۔۔۔۔۔۔ عمرکوٹ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 پر ضمنی انتخاب میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ 498 پولنگ اسٹیشنز میں سے 13 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق،پاکستان پیپلز پارٹی کی صبا تالپور 3312 ووٹ لے […]
پولیس کو چکمہ دے کر عمر ایوب کہاں پہنچ گئے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب پولیس کو چکمہ دے کر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے پاس پہنچ گئے۔ عمر ایوب کو داہگل ناکے […]
سابق چیف جسٹس پاکستان کے لیے عالمی اعزاز۔۔۔۔۔۔ امریکا کی ڈیوک یونیورسٹی کے بولچ جوڈیشل انسٹیٹیوٹ نے پاکستان کے 21ویں چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کو 2025 کے بولچ پرائز فار دی رول آف لا سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعزاز ان کی […]
امریکی سفارت خانے کا وفد اڈیالہ جیل پہنچ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راولپنڈی: امریکی سفارتخانے کے وفد نے بدھ کے روز اڈیالہ جیل کا دورہ کیا ‘ وفد میں مائیکل پیٹرک کے علاوہ دو خواتین بھی شامل تھیں۔ امریکی سفارتخانے کے وفد کو جیل میں قید امریکی نژاد ظاہر […]
قومی اسمبلی کی نشست پر معرکہ آج ہو گا؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمرکوٹ میں حلقہ این اے 213 پر ضمنی انتخاب آج ہوگا، الیکشن کے لیے سامان کی ترسیل کر دی گئی، پیپلز پارٹی کی امیدوار صبا ٹالپر اور جی ڈے اے کے حمایت یافتہ امیدوار لال چند مالہی سمیت […]
ایف بی آر نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو انکم ٹیکس ریلیف دینے کی تجاویز تیار کر لی گئیں۔تفصیلات کے مطابق مالی سال دو ہزار 2025-26 کے بجٹ کے لیے ٹیکس اقدامات سے متعلق ایف بی آر میں اہم […]
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت بڑھنے سے گلیشیرز پھٹنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا خیبرپختونخوا کے شمالی اضلاع میں سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت میں غیرمعمولی اضافے نے خطرے کی گھنٹی بجا […]
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی اوورسیز فنڈنگ بند ہوگئی ہے، اوورسیز فنڈنگ کرنے والے آج اوورسیزپاکستانی کنونشن میں تھے۔ سابق وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے حوالے سے کہا کہ جن […]
کیبنٹ ڈویژن نے مقصود انور خان کو ممبر ڈویلپمنٹ نیپرا تعینات کر دیا ہے۔ انہیں دوسری مرتبہ تین سال کے لیے ممبر نیپرا مقرر کیا گیا ہے۔ یہ تعیناتی 20 اپریل سے مؤثر ہو گی، اور مقصود انور خان اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے۔اس […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔جیو نیوزکے مطابق ملاقات میں اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت پر اب تک کی پیش رفت […]
وفاقی حکومت نے 30 ہزار 968 سرکاری آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کے بعد ہزاروں سرکاری ملازمین کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے۔ سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا ، جس میں سیکرٹری کابینہ […]