وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے الزام لگایا ہے کہ عمران خان مذاکرات نہیں بلکہ انتشار چاہتے ہیں، ان کے مطابق حکومت اور وزیراعظم نے کئی بار بات چیت کی پیشکش کی جو پی ٹی آئی نے رد کر دی، دلچسپ […]
قومی اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن کی شدید ہنگامہ آرائی اور احتجاج کے بعد کل صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ اجلاس کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر پھینک دیں ، ایوان میں شدید نعرے بازی کی اور اسپیکر ڈائس کے […]
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے کینیڈا جانے والے مسافروں کے لیے 15 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے تاکہ انہیں سفر میں سہولت فراہم کی جا سکے۔ پی آئی اے کے مطابق مسافر 10 اکتوبر تک یہ رعایتی ٹکٹ حاصل کر سکتے […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے مبینہ طور پر اپنی بہن علیمہ خان کو پارٹی کے معاملات میں مداخلت سے روک دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے دو سینئر رہنماؤں نے حال […]
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس میں اسلام آباد کی ضلعی اور سیشن عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے، کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی تشکیل دے دی گئی ہے، جسے وفاقی کابینہ نے باقاعدہ طور پر منظور کر لیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق پالیسی کا باضابطہ اعلان آج […]
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اسی اجلاس میں پاکستان کے سیکنڈ سیکرٹری محمد راشد نے بھارت کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے بھارت کو خطے میں دہشتگردی، انسانی حقوق کی پامالی اور ریاستی جبر کا اصل ذمہ دار قرار دیا، انہوں نے […]
حکومتِ پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ چین کے تحت سی پیک میں قائم کیے گئے بجلی گھروں کو تاخیر سے ادائیگی پر 220 ارب روپے کا سود ادا نہیں کرے گی، اور اس حوالے […]
بینکنگ عدالتوں نے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے رقم نکال کر واپس نہ کرنے کے کیس میں تقریباً دو سو نادہندہ افراد اور کمپنیوں کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے ان کے خلاف ڈگریاں جاری کر دی ہیں، عدالتوں نے ساتھ ہی کورٹ آکشنر بھی مقرر کر […]
ایشیاکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت اور پاکستان کل 28 ستمبر کو فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے۔ یو اے ای میں ہونے والے ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیموں کا سامنا 2 بار ہوا ہے اور دونوں بار ہی بھارت فاتح رہا۔ […]
انسدادِ دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نعیم پنجوتھا کی عبوری ضمانت عدم پیروی پر خارج کر دی۔ نعیم پنجوتھا کے خلاف 5 اکتوبر 2024ء کے احتجاج کے حوالے سے تھانہ صدر حسن ابدال میں دو […]