عارف والا میں چوری کی نیت سے آنے والا شخص کنویں میں گر گیا۔ چور نے خود کو بچانے کے لیے ریسکیو کے لیے کال بھی خود کی۔تاریں چوری کرنے کے دوران چور کنویں میں جا گرا جس کے بعد اس نے 60 فُٹ گہرے […]
یوکرین کے صدر ولودو میر زیلنسکی نے حیران کن پیشگوئی کہ ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جلد مرجائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر زیلنسکی نے بدھ کو ایک انٹرویو میں پیشگوئی کی کہ پیوٹن کی صحت خراب ہورہی ہے اور […]
کراچی کے علاقے قائد آباد میں ایک انوکھی واردات ہوئی ہے جس میں مسلح افراد درزی کی دکان سے 80 سوٹ لے کر فرار ہو گئے۔ عید الفطر کی آمد سے چند روز قبل قائد آباد میں ہونے والی اس انوکھی واردات نے ایک ساتھ […]
جاپان میں کئی دہائیوں سے قتل کے جرم میں قید شخص بے گناہ نکلا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاپان میں تقریباََ 4 دہائیوں سے قتل کے جرم میں قید ایواؤ ہاکاماتا نامی ایک شخص بے گناہ نکلا۔رپورٹ میں جاپانی حکّام نے حوالہ […]
سول اسپتال حیدرآباد میں جگر کے مرض میں مبتلا خاتون نسیم کی خواہش پر ان کی بیٹی کا نکاح اسپتال میں کر دیا گیا۔ نکاح کی سادہ تقریب گیسٹرولوجی وارڈ کے باہر ہوئی جس میں شرکت کے لیے نکاح خواں، دولہا دلہن اور قریبی رشتے […]
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں حج ڈیوٹی پر بھجوانے کے حوالے سے انکشاف کیا گیا ہے کہ وزارت مذہبی امور کے اگر کسی ملازم کی مدت ملازمت25برس ہو گئی ہے تو وہ 25 حج کر چکا ہے ‘دوسرے محکمے کے ملازمین کے لیے […]
پنجاب کے ضلع تونسہ میں سرکاری اسکول میں قائم گودام سے 43 ہزار سے زائد سرکاری کتابیں چوری کر لی گئیں۔ تونسہ پولیس تھانہ سٹی میں اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا، جس کے مطابق تونسہ کے بوائز ہائی اسکول […]
اسلام آباد : خوشی کے عالمی دن کے موقع پر ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ میں دنیا کے خوش ترین 147ممالک کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں مسلسل تیرہویں سال بھی فن لینڈ دنیا کا خوش ترین ملک قرار پایا ہے۔ افغانستان دنیا کا […]
جرمنی کے شہر ریگنسبرگ نے 897 کتوں کی شاندار پریڈ کا انعقاد کر کے ایک نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ ریگنسبرگ میں منعقدہ اس تاریخی تقریب میں کم از کم 897 کتوں نے اپنے مالکان کے ساتھ سڑک پر واک کی، جسے دنیا […]
روم (پی این آئی) اطالوی اخبار نے دنیا کا پہلا مکمل طور پر مصنوعی ذہانت AI سے تیار کردہ ایڈیشن شائع کر دیا۔۔۔۔ ایک اطالوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دنیا کا پہلا ایسا اخبار شائع کیا ہے جو مکمل طور پر […]
لوگوں نے پاکستان میں ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کے ہمشکل کو پاکستان میں موج مستی کرتے دیکھ لیا ہے، جس سے انٹرنیٹ پر ہل چل مچ گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خیبرپختونخوا کے […]