بھارتی ریاست تامل ناڈو نے سندھ میں موئن جو دڑو کے آثارِ قدیمہ کی تحریر سمجھنے والوں کے لیے 1 ملین ڈالرز کے انعام کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق تامل ناڈو کی حکومت کی جانب سے اعلان کیا […]
ماہرِ نجوم سامعہ خان نے پیش گوئی کی ہے کہ یہ سال چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے لیے بہترین سال ہو گا۔ سامعہ خان نے حال ہی میں ’جیو نیوز‘ کے مزاحیہ شو ’ہنسنا منع ہے‘ میں شرکت کی۔اس موقع پر جہاں […]
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع کولہاپور میں ایمبولینس میں اسپیڈ بریکر کے جھٹکے سے مردہ شخص زندہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مہاراشٹرا کے ضلع کولہاپور کے علاقے قصابہ بواڈا کے رہائشی پانڈورنگ الپے کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد ایک […]
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر اپنا نام تبدیل کر لیا ہے۔ ایلون مسک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنا نام تبدیل کرکے Kekius Maximus کیا جس نے قیاس آرائیوں کو […]
ایران کے فٹبالر رامین رضائیان کو خاتون مداح کو گلے لگانے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد فٹبال حکام نے انہیں پوچھ گچھ کے لیے طلب کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں 34 سالہ […]
پاکستان کی نامور ماہر علمِ نجوم سامعہ خان نے 2025 کے لیے بڑی پیشگوئیاں کی ہیں۔ سال 2024 کے اختتام پر سامعہ خان نے جیو نیوز کے پروگرام ‘ہنسنا منع ہے’ میں شرکت کی جس میں میزبان تابش ہاشمی سمیت شو کے شرکا نے ان […]
نئی دہلی: بھارت کی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان سوشل میڈیا پر پاکستانی لڑکی سے ہونے والی محبت میں گرفتار ہوکر اس سے ملنے سرحد پار کرکے پاکستان آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے ضلع علی گڑھ سے تعلق […]
چین نے دنیا کی تیز ترین ٹرین کا پروٹوٹائپ ماڈل متعارف کرایا ہے۔ سی آر 450 نامی اس ٹرین کو بیجنگ میں 29 دسمبر کو متعارف کرایا گیا تھا جس کی زیادہ سے زیادہ رفتار 281 میل فی گھنٹہ ہوگی۔چین کی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق […]
کھانے میں دیر ہونے پر دولہے نے شادی سے انکار کردیا اور دلہن کو چھوڑ کر اپنی کزن سے شادی کرلی۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع چندولی میں ایک دولہے نے کھانے میں معمولی تاخیر پر شادی سے انکار کردیا اور دلہن کو تقریب […]
واشنگٹن: 9/11 کی پیشگوئی کرنیوالے شخص نے خلائی مخلوق کے ظہور کا دعویٰ کر دیا۔ ڈیرل انکا نے کہا ہے کہ خلائی مخلوق کا ظہور آئندہ 2 سالوں میں ہوگا، خلائی مخلوق ہمارے سیارے کو نقصان نہیں پہنچائے گی بلکہ یہ اس مصیبت زدہ سیارے […]
کراچی میں پسند کی شادی کی خواہش ظاہر کرنے پر اہلِ خانہ نے نرس کا آدھا سر مونڈ دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ضلع ملیر کے علاقے قائد آباد کے نواحی گوٹھ میں پیش آیا ہے، جس کا مقدمہ درج کر کے والد، […]