شادی کے لیے آئی امریکی خاتون نے 16 افسران کی نوکری پکی کرا دی

امریکی خاتون کی بہترین نگہداشت پر 16 سرکاری افسران کو کل امریکی قونصل جنرل تعریفی اسناد دی جائیں گی۔ پاکستانی لڑکے کی محبت میں کراچی آئی امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کی بہترین نگہداشت اور حسن سلوک پر ایف آئی اے، پولیس اور ائیر پورٹ […]

قیامت کب آئے گی؟ نیوٹن کی پیشنگوئی منظر عام پر آ گئی

معروف سائنسدان آئزک نیوٹن کی دنیا کے خاتمے سے متعلق اہم پیش گوئی سامنے آ گئی۔ سائنسدان آئزک نیوٹن جو حرکت اور کششِ ثقل کے قوانین بنانے کے لیے مشہور ہیں، انہوں نے 1704ء میں دنیا کے خاتمے سے متعلق اہم پیش گوئی کی تھی۔سائنسدان […]

خبردار ہوشیار، خاتون کی جیب میں رکھا فون پھٹ گیا

برازیل میں شاپنگ میں مصروف خاتون کی جیب میں رکھا موبائل فون اچانک پھٹ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق موبائل فون کے پھٹنے کے بعد اس میں آگ بھی لگ گئی جس سے خاتون جھلس گئی۔موبائل فون کے پھٹنے پر اسٹور میں افرا تفری […]

راکھی ساونت کو مفتی قوی سے شادی کی صورت میں 35 کروز کی زمین اور زیورات کی پیشکش

پاکستانی لڑکے سے شادی کی خواہش مند بھارتی رقاصہ و اداکارہ راکھی ساونت کو مفتی قوی سے شادی کرنے پر کروڑوں کی پیشکش مل گئی۔ پاکستانی زمیندار نے راکھی ساونت کو مفتی قوی سے شادی کرنے پر 35 کروڑ روپے کی زمین اور زیورات تحفے […]

بیٹے کی شادی سادگی سے کرنے والی کاروباری شخصیت نے 10 ہزار کروڑ کا عطیہ دے دیا

بھارت کے بڑے بزنس گروپ ’اڈانی گروپ‘ کے مالک گوتم اڈانی کے سب سے چھوٹے صاحبزادے جیت اڈانی ایک سادہ تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ جیت اڈانی کی کاروباری شخصیت جیمین شاہ کی بیٹی دیوا جیمین شاہ سے شادی ہوئی، تقریب کی […]

جہلم، ٹلہ جوگیاں سے ہاتھی کا صدیوں پرانا جبڑا دریافت

جہلم میں ٹلہ چوگیاں کے مقام سے ہاتھی کا جبڑا دریافت ہوا ہے۔ آرکیولوجی ڈپارٹمنٹ پنجاب یونیورسٹی کے مطابق ہاتھی کا جبڑا صدیوں پرانا ہے۔پروفیسر عابد دمھیال نے کہا ہے کہ 2 سال قبل اسی مقام سے ہاتھی کا دانت بھی ملا تھا۔ اس مقام […]

سرگودھا، 80 سالہ باپ کی تنہائی، بچوں نے 32 سالہ خاتون سے شادی کرا دی

سرگودھا میں بچوں نے اکیلا پن دور کرنے کیلئے 80 سال کے والد کی 32 سال کی خاتون سے شادی کرادی۔ سرگودھا کی محمدی کالونی کے رہائشی چاچا بشیر کی شادی دھوم دھام سے انجام پاگئی۔ بچوں کاکہناتھا کہ والد کی شادی میں مہندی کی […]

دلہا کا ڈانس، دلہن کے باپ نے بارات واپس کر دی

بھارتی دارالحکومت دہلی میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جہاں دُلہن کے باپ نے معمولی حرکت پر اپنی بیٹی دینے سے انکار کرتے ہوئے بارات واپس لوٹا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دُلہا اپنی بارات کے ساتھ تقریب کے مقام پر پہنچا جہاں موجود […]

مزاق نہ اڑائیں، عزت کریں، ملک سے نکال دیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل، اداکارہ و میزبان نادیہ حسین نے حکومت سے مخلصانہ اپیل کی ہے کہ امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس کا مذاق نہ اڑائیں اور انہیں احترام کے ساتھ ملک بدر کریں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ماڈل […]

close