بچوں اور طلبہ میں آنکھوں کا خطرناک وائرس پھیلنے لگا

مقامی اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، خاص طور پر بچے اور نوجوان ایڈینو کنجیکٹیوائٹس وائرس سے متاثر ہو رہے ہیں۔ یہ وائرس آنکھوں کی سوجن، خارش اور سرخی کا سبب بنتا ہے اور نہایت تیزی سے […]

بچوں کی نابینا پن کی بڑی وجہ جینیاتی بیماریاں ہیں، الشِفا ٹرسٹ

راولپنڈی (پی این آئی) الشِفا ٹرسٹ آئی ہاسپٹل کی نئی تحقیق کے مطابق پاکستان میں بچوں کی نابینا پن کے 40 سے 60 فیصد کیسز موروثی اور پیدائشی بیماریوں کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ جینیاتی بیماریوں کی بروقت تشخیص نہ ہونے کی وجہ سے کئی […]

ہیئر ٹرانسپلانٹ کرانا جان لیوا ہے؟ برطانوی شہری کی ہلاکت نے سوالات کھڑے کردیے

عمر بڑھنے یا کسی سنگین بیماری کے باعث گنج پن کی شکایت عام ہوتی جا رہی ہے، جس کے علاج کے طور پر ہیئر ٹرانسپلانٹ یعنی بالوں کی پیوند کاری کا رجحان تیزی سے بڑھا ہے۔ ترکی اس وقت دنیا بھر میں ہیئر ٹرانسپلانٹ کے […]

خبردار! اسکرین کے سامنے گھنٹوں بیٹھنا بچوں کی صحت کے لیے کتنا خطرناک ؟ اہم تحقیق سامنے آ گئی

ڈنمارک کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بچوں اور نوجوانوں کا زیادہ وقت اسکرین کے سامنے گزارنا دل کی بیماریوں اور میٹابولک مسائل کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے۔ روزانہ تین گھنٹے اضافی اسکرین استعمال کرنے والے بچوں میں بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور انسولین […]

کیا کچن کا دھواں آپ کو بیمار کر رہا ہے؟

لاکھوں گھرانوں کے لیے کھانا پکانا روزمرہ کی زندگی کا خوشگوار حصہ ہے۔ تڑکے کی خوشبو، گہری فرائنگ اور دھیمی آنچ پر تیار ہونے والی گریوی ہماری ثقافت کا اہم جزو ہیں۔ مگر یہی پسندیدہ روایت ایک ایسا دھواں پیدا کرتی ہے جو خاموشی سے […]

ہیپاٹائٹس ڈی: ’کینسر‘ کا ٹائٹل پانے والی یہ نئی بیماری کیا ہے؟ جانئے

عالمی ادارہ صحت (WHO) نے ہیپاٹائٹس ڈی وائرس کو جگر کے کینسر کی ممکنہ وجہ قرار دے دیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے تحت کام کرنے والی انٹرنیشنل ایجنسی فار ریسرچ آن کینسر (IARC) نے اسے “کارسینوجین” یعنی سرطان پیدا کرنے والا وائرس قرار دیا […]

close