پنجاب حکومت نے تعلیمی ترقی کے لیے انقلابی اقدامات اٹھاتے ہوئے “سکول آن ویل”، “لائبریری آن ویل” اور “موبائل لائبریری” جیسے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے “سکول آن ویل” کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ اس سلسلے […]
پنجاب یونیورسٹی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے داخلے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ پہلے یہ تاریخ 17 جولائی مقرر کی گئی تھی، تاہم اب امیدواروں کو ایک اور موقع فراہم کرتے ہوئے […]
طلبا کے لیے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کے اعلان کا شیڈول منظور کر لیا گیا ہے۔ پنجاب کے تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان 30 ستمبر کو کریں گے، جبکہ میٹرک کے نتائج 16 اکتوبر کو جاری […]
وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع میں عرس بابا حاجی شیردیوان کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔ اعلامیے کے مطابق تعطیل کا اطلاق تعلیمی بورڈ یا […]
میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ، نتائج میں کامیابی کا مجموعی تناسب 68.10 فیصد رہا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ چیئرمین بورڈ محمد اسحاق نے نتائج کا […]
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مسلسل غیر حاضر اساتذہ کے خلاف نوٹس لیتے ہوئے انہیں تنخواہیں جاری نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے محکمہ تعلیم کو فرائض سے غفلت برتنے والوں کی تفصیلات طلب کرنے کا حکم دیا۔ میر سرفراز بگٹی […]
سندھ نے کالج میں داخلے 2025 کے لیے نئی شرط عائد کردی، نئی شرط سے والدین اور طلباء میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے رواں سال کالج میں داخلے کے لیے نئی شرط عائد کردی، جس میں […]
غیرقانونی اور جعلی سمز کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران پی ٹی اے نے 1 لاکھ 63 ہزار 200 غیر قانونی موبائل سمز بلاک کر دیں۔ پی ٹی اے کی جاری کردہ دستاویز کے مطابق پی ٹی اے نے اب تک 1 لاکھ 63 ہزار 200 […]
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے ایم ڈی کیٹ امتحان کے قواعد و ضوابط جاری ہوگئے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے ایف ایس سی میں کم از کم 65 فیصد نمبر لازمی ہیں ، ایم ڈی کیٹ میں صرف صوبے کا ڈومیسائل […]
لاہور (نیوز ڈیسک) والدین پرائیویٹ سکولوں کے اخراجات اور نت نئے مطالبات سے کہیں نہ کہیں تنگ ضرور ہیں، اب معروف کالم نویس اور ولاگر محمد کاشف میئو نے بتایاکہ’’لاہور گرائمر سکول (جونئیر گرلز برانچ جی ون جوہر ٹاؤن) نے گرمیوں کی چھٹیوں سے […]
پی ایم اینڈ ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ 2025 کا نیا نصاب جاری کر دیاہے جو کہ سرکاری ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایم ڈی کیٹ امتحان ستمبر کے آخری یا اکتوبر کے پہلے اتوار کو ہونے […]