حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 264 روپے 61 پیسے پر برقرار رکھی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے کمی کے بعد یہ 269 روپے 99 پیسے […]
حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول کی موجودہ قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت دو سو چون […]
اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 1 روپے 18 پیسے کمی کی گئی ہے۔ قیمت میں […]
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بند ہونے والے یوٹیلٹی اسٹورز کے ہزاروں ملازمین کے لیے بڑے مالیاتی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور، طارق فضل چوہدری نے بتایا کہ آج سے یوٹیلٹی اسٹورز کی تمام سروسز ملک بھر میں […]
پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے، جہاں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1900 روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ڈیلرز کا کہنا ہے کہ فائن آٹے کی قیمت میں مزید […]
مہنگائی سے پریشان عوام کو پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمی کی صورت میں ریلیف دینے کا امکان ہے، حکومت آج نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت کم ہو کر دو سو چون سٹھ روپے […]
پاکستان کی معیشت کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ورلڈ بینک نے چالیس ارب ڈالر قرض دینے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ قرض دس سالہ شراکت داری منصوبے کے تحت دیا جائے گا، جس میں سے بیس ارب ڈالر حکومت […]
اسلام آباد (تنویر ہاشمی) — ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کی مدد کے لیے 30 لاکھ ڈالر کی ہنگامی گرانٹ کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان بینک کے صدر موساتو کانڈا نے دریائے راوی کے دورے کے دوران کیا، جہاں انہوں […]
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے تیس لاکھ ڈالر کی ہنگامی گرانٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان بینک کے صدر کے دورہ دریائے راوی کے سیلاب زدہ علاقوں کے بعد کیا گیا، جہاں انہوں نے متاثرین کی […]
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر چودہ اضلاع میں قائم کی گئی نئی واسا ایجنسیوں میں تعینات ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ حل کر لیا گیا ہے، جس کے تحت محکمہ بلدیات نے احکامات جاری کرتے ہوئے تنخواہیں متعلقہ میونسپل اداروں سے ہی جاری […]
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ملازمین کے لیے الیکٹرک بائیکس کی فراہمی کا اعلان کیا ہے، پہلے مرحلے میں بیس بائیکس ڈسپیچ رائیڈرز اور خواتین ملازمین کو دی جائیں گی۔ ان بائیکس کی قیمت دو لاکھ چالیس ہزار روپے تھی […]