اسلام آباد(پی این آئی)طویل عرصے بعد پاکستان کی معاشی خوشحالی سے متعلق آئے روز نت نئی خوشخبریاں سامنے آرہی ہیں۔ حال ہی میں اسٹیٹ بینک نے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے خوشخبری سنائی کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب ڈالر سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی بھی مالی سال کی پہلی ششماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی” جیونیوز” کے مطابق جولائی تا دسمبر 2024 کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں وصولی 549 […]
اسلام آباد(پی این آئی)خام لوہے اور اسٹیل کی درآمد پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی کی مدت میں توسیع کی وجہ سے سریے کی قیمت میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے خام لوہے اور اسٹیل کی درآمد پر […]
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1046 روپے کمی ہوئی جس کے بعد اب فی تولہ سونا 2 لاکھ 99 ہزار روپے ہوگئی۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 […]
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی ہے ، گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.21 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ مہنگائی کی سالانہ شرح 1.02 فیصد کی کم سطح پر آ گئی ، برائلر مرغی 17 روپے 75 […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں ٹیکسز بڑھانے کی آئی ایم ایف کی شرائط کے باعث عوام پر مہنگائی کے شدید اثرات پڑے ہیں، اگرچہ شرح سود میں کمی اور حکومتی پالیسیوں کے باعث مہنگائی کی شدت میں کمی ہوئی ہے۔ سالانہ بنیادوں پر […]
لاہور (پی این آئی) عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی مالی مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے، بیرونی ادائیگیوں کی بگڑتی صورتحال، آئی ایم ایف کے جائزوں میں تاخیر منفی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1346 روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن پر ایک بار پھر چینی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کا مزید اضافہ کر دیا گیا ہے، چینی کی قیمت 145 […]
کراچی میں پیٹرول کی کم پیمائش اور چوری پر پیٹرولیم ڈیلرز کی وضاحت آگئی۔ چیئرمین پٹرولیم ڈیلرز عبدالسمیع خان کا کہنا ہے کہ پٹرول کی کم مقدار کی وجہ پمپس پر پرانے ڈسپنسر کی خراب کارکردگی ہے، آئل مارکیٹنگ کمپنیاں فوری تمام فرنچائز پر نئے […]
ملتان اور لاہور میں مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، انڈوں کی قیمت بھی بڑھ گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں مرغی کا گوشت 8 روپے کلو مہنگا ہو گیا جس کے بعد برائلر گوشت کی قیمت 577 روپے فی کلو ہو گئی ہے، گزشتہ […]