لاہور (پی این آئی)لاہور میں نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی قیمت بڑھانےکااعلان کر دیا۔نان بائی ایسوسی ایشن کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نان کی قیمت 15 روپے اور روٹی کی قیمت 10 روپے ہوگی۔ قیمتوں […]
کراچی(پی این آئی)کاروبار میں ہفتے کے آخری دن پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، سرمایہ کاروں کے 55 ارب ڈاب گئے۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو مندی چھائی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس 282.03پوائنٹس کی کمی سے 34119.39پوائنٹس کی سطح پرآگیا اور 65.39فیصد کمپنیوں کے حصص […]
اسلام آباد(پی این آئی)روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مسلسل اوپر، انٹر بینک میں روپیہ 41 پیسے مہنگا ہو گیا۔ مارکیٹ میں ڈالر کی گراوٹ مسلسل جاری ہے، آج امریکی کرنسی کے ریٹ میں 41 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی۔کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر […]
کراچی(پی این آئی)رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 127فیصد اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا اپریل 20-2019 کے دوران ملک میں […]
کراچی ( پی این آئی )ڈالر اور سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی، سٹاک مارکیٹ میں معمولی مندی، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدھ کو معمولی مندی رہی۔سرمایہ کار وفاقی بجٹ قریب آنے اورکورونا کیسز میں اضافہ کے باعث حصص کی خریدوفروخت سے گریزاں رہے […]
لاہور (پی این آئی )ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، ایک ہی دن میں قدر کتنی کم ہو گئی؟ بڑی خبرآگئی…پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے وار تیز ہو گئے ہیں اور متاثر ہ افراد کی تعداد 80ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جس کے اثرات […]
لاہور (پی این آئی)1ارب 80کروڑ ڈالرز کے قرضوں کی واپسی موخر ہوگئی، خوشخبری سنا دی گئی…. جی 20 ممالک کی جانب سے دیے گئے قرضوں کی واپسی موخر ہوگئی، پاکستان کو 1 ارب 80 کروڑ ڈالرز کا قرض واپس کرنا تھا، جو فی الحال موخر […]
سیالکوٹ (چوہدری عمر نواز سرویا ) سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ لمیٹڈ کے سال 2020-21 کے لیے انتخاب میں میاں نعیم جاوید چیئرمین اور چودھری محمد افضل شاہین دوسری مرتبہ بلامقابلہ وائس چیئرمین منتخب ہو گئے۔ سیال کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی وائس […]
اسلام آباد (پی این آئی)لوڈشیڈنگ کا مسئلہ بھی حل۔۔ملک میںسستی بجلی کی فراہمی، سہ فریقی معاہدہ طے پا گیا… سی پیک کے تحت آزاد جموں و کشمیر میں 1124 میگاواٹ کوہالہ پن بجلی منصوبہ پر عملدرآمد کی سمت ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا […]
کراچی (پی این آئی) تین دنوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا، خریداروں کیلئے بری خبر آگئی… عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، تین روز کے دوران فی تولہ سونا 1200 روپے اور فی اونس 14 ڈالر مہنگا ہوگیا۔ کراچی […]
اسلام آباد(پی این آئی)غریب کے پیٹ پر لات ،قومی بچت کی اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کر دی گئی، اطلاق 2 جون سے ہو گا۔قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی۔نیشنل سیونگزکی شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس تک کمی […]