اسلام آباد(پی این آئی)ٹیکس نہ دینے والوں کی شامت آ گئی، چیئرمین ایف بی آر نے ٹیکس چوروں کے خلاف کیا حکم جاری کر دیا؟فیڈرل بورڈ آف ریونیوکے چیئرمین محمدجاویدغنی نے تمام فیلڈافسروں کوٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائی تیزکرنے اورجعلی اوردھوکہ دہی پرمبنی انوائسز کی روک […]