لاہور( این این آئی) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے سسٹم میں10 کروڑ مالیت سے زائد کی گاڑی رجسٹر کرنے کی اہلیت نہ ہونے کی وجہ سے مالک کو فائل واپس کر دی گئی ،کار کی رجسٹریشن سے محکمے کو 50 لاکھ روپے کا ٹیکس ملنے […]
کراچی(پی این آئی ) سونے کے خریداروں کیلئے خوشخبری ، فی تولہ قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی۔۔۔۔ ملک بھر میں فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوگیا ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت […]
کراچی (این این آئی ) انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمزید50پیسے کی کمی سے161.80روپے اور اوپن مارکیٹ میں40پیسے 162.20روپے کی سطح پر آگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں […]
کراچی(پی این آئی) عالمی و مقامی بازاروں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 13 ڈالر کے اضافے سے 1918 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بدھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) موجودہ حکومت نے غیر ملکی قرضوں میں 17 ارب ڈالر کا اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر پیپلز پارٹی شیری رحمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی موجودہ حکومت نے غیر ملکی قرضوں میں 17 بلین ڈالر […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا […]
کراچی (پی این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ ستمبر 2018 کو بیرونی قرض 96 ارب ڈالر تھے،موجودہ حکومت نے 17 ارب ڈالر کا نیا غیرملکی قرض لیا،جس سے 30 جون 2020 تک بیرونی قرض کاحجم113 ارب ڈالررہا۔نجی ٹی وی کے مطابق سٹیٹ بینک […]
کراچی(پی این آئی)ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کمی دیکھنے میں آئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹربینک میں […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، ایک تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟ جانیئے۔پاکستان میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں فی […]
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے لاہور کے بعدپنجاب کے دیگر شہروں میںسستے سہولت بازارلگانے کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ طاہر خورشید کو سستے سہولت بازارلگانے کیلئے فوری اقدامات کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں گندم کی قیمت، آج اعلی سطحی اجلاس میں زیر بحث آئے گی، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) کا اجلاس آج ہو گا جس میں دو نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا۔مشیر خزانہ […]