معیشت کے حوالے سے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالر کا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)معیشت کے حوالے سے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالر کا اضافہ ہو گیا، گزشتہ ہفتے کے دوران سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں5کروڑ ڈالرز سے زائد کا اضافہ ہوا جبکہ مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 19ارب29کروڑ65لاکھ ڈالرز کی سطح پر […]

ڈالر کے بعد سونا مسلسل سستا ہونے لگا، فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار کی کمی ہو گئی؟

کراچی(پی این آئی )ڈالر کے بعد سونا مسلسل سستا ہونے لگا، فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار کی کمی ہو گئی؟… ملک میں سونے کی قدر میں مزیدکمی واقع ہوئی ہے اور فی تولہ سونا 1650روپے سستا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق […]

کیا چینی کی قیمت میں کمی ہو گی؟ 25 ہزار ٹن چینی پاکستان پہنچ گئی

کراچی(پی این آئی)کیا چینی کی قیمت میں کمی ہو گی؟ 25 ہزار ٹن چینی پاکستان پہنچ گئی، وفاقی حکومت کے فیصلے کے تحت ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے ذریعے درآمد کی جانے والی 25 ہزار میٹرک ٹن چینی کی کھیپ پورٹ قاسم پہنچ گئی۔ٹی سی […]

انٹر بینک میں روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مسلسل اوپر ہی اوپر

کراچی(پی این آئی)انٹر بینک میں روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مسلسل اوپر ہی اوپر، ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر گرنے اور روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 29 پیسے مزیدکم ہوئی ہے۔ کاروباری […]

جنوبی ایشیائی ممالک میں سب سے زیادہ مہنگائی پاکستان میں ہے، عالمی ادارے نے رپورٹ جاری کر دی

کراچی(این این آئی)ادارہ برائے پائیدار ترقی کی جانب سے مہنگائی کے تقابلی جائزہ کے اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی ایشیائی ملکوں میں سب سے زیادہ مہنگائی پاکستان میں ہے۔ادارہ برائے پائیدار ترقی کی جانب سے مہنگائی کے تقابلی جائزہ کے اعداد وشمار […]

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری ، فی تولہ قیمتوں میں واضح کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں واضح کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر سستا ہونے کے بعد 1894 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ اس کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا واضح […]

پاکستانی مہنگائی کے طوفان کیلئے تیار ہو جائیں، پریشان کن تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بجلی نے گردشی قرض کے خاتمے کیلئے بجلی بلوں پر سرچارج عائد کرنے کی حکومتی بل کی منظوری دیدی ،بجلی چوری کی روک تھام اور بلوں کی وصولی کیلئے واضح اقدامات سے مشروط کردی جبکہ […]

حکومت نے جولائی تا اگست1004 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کرکے دکھا دیا، ترسیلات زر میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کا دعویٰ ہے کہ جولائی تا اگست1004 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منگل کے روز وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران […]

حکومت کی بڑی کامیابی، واپڈا نے ہائیڈروپاور اور پانی کی دستیابی کے انفراسٹرکچر کو بہتر بنا کر دکھا دیا،عالمی ادارے نے اعزاز سے نواز دیا

لاہور (پی این آئی) عالمی ادارے موڈیز کی جانب سے بڑا اعزاز، تاریخ میں پہلی مرتبہ بی تھری ریٹنگ دے دی ۔ عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق واپڈا نے ہائیڈروپاور اور پانی کی دستیابی کے انفراسٹرکچر کو بہتر بنایا ہے جس کی وجہ سے […]

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی ، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟ جانئے

کراچی (پی این آئی)سونے کی قیمت میں مسلسل کمی ، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا ؟جانئے، ایک روز قبل انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران قیمتی دھات کی قیمت میں 100 روپے کی کمی کے بعد منگل کو پاکستان میں 24 گرام سونے کا […]

فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم LU بسکٹ کمپنی بھی میدان میں آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) LU بسکٹس بنانے والی کمپنی نے وضاحت کی ہے کہ ان کا فرانس سے کوئی لینا دینا نہیں ، تفصیلات کے مطابقLU کی پیرنٹ کمپنی کانٹینینٹل بسکٹس لمیٹڈ کی جانب سے ایک وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک […]

close