ٹیکس ادا کرنے پر انعامات کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔ سندھ ریونیو بورڈ (ایس آر بی) کے چیئرمین نے ریٹیل سروس ٹیکس ادائیگیوں پر انعامی اسکیم متعارف کروا دی۔ چیئرمین سندھ ریوینیو بورڈ نے ریسٹورینٹس کے ساتھ جم، بیوٹی پارلر کی رسیدوں پر بھی انعامات کا اعلان کیا۔ان کا […]