قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے لاہور اور پیرس کے درمیان پروازوں پر 15 فیصد رعایت دینے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ لاہور سے پیرس کیلیے پروازوں کی ٹکٹس پر 15 فیصد رعایت فوری نافذ العمل ہوگی، […]
اسلام آباد میں میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں 100 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( سی ڈی اے ) کا کہنا ہے کہ میٹرو بسوں کے کرائے آج یکم جون سے بڑھا دئیے گئے ہیں ، اورنج، گرین، بلیو […]
کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس ٹرین مبارک پور اور کلانچوالہ کے درمیان حادثے کا شکار ہو گئی۔ حادثے میں ٹرین کی دو کوچز، ڈائنگ کار کی ٹرالی اور ٹائر پٹڑی سے اتر کر باہر جاگرے۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں تمام […]
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت ایک روپے اضافےکے بعد 253 روپے 63 پیسے فی […]
سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر،ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ، فی تولہ قیمت میں 1ہزار 400روپے کی کمی ہوگئی۔عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس سے زیورات کے خریداروں کے […]
پیٹرول کی نئی قیمت کا اعلان آج کیا جائے گا تاہم اس سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگا یا ریلیف ملے گا؟ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج کیا جائے گا۔ اب سوال یہ اٹھتا […]
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی۔ اوگرا نے ایل پی جی قیمت میں فی کلو 4 روپے 62 پیسے کمی کردی جس کے بعد فی کلو قیمت 240 روپے 43 پیسے ہوگئی ہے۔ […]
نیا بجٹ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں مالکان کے لیے پریشان کن خبر لارہا ہے ، جس سے مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن فیس میں نمایاں اضافے کی […]
ملک بھر میں برائلر گوشت کی قیمت کا تعین نہ ہونے کے باعث صارفین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ زندہ برائلر کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کی کمی کے باوجود گوشت کی قیمتیں بے قابو ہو چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فارم گیٹ […]
پاکستان ریلویز کو 11 ماہ میں 83 ارب روپے کی ریکارڈ آمدن ہوئی ہے۔ محکمہ ریلوے میں انتظامی تبدیلیوں اور بہترین فیصلوں کے ثمرات آنے لگے ہیں۔ مسافر ٹرینوں سے 42 ارب اور مال گاڑیوں سے 29 ارب ریونیو حاصل کیا گیا ہے۔ریلوے حکام […]
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 48 ہزار 600 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام […]