ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 96 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونا 1 ہزار 714 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 40 ہزار 192 روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا […]
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت اب پانچ سال سے کم پرانی گاڑیاں تیس جون دو ہزار چھبیس تک درآمد […]
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کا بھاؤ بدستور مستحکم ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 98 ہزار 800 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 41 ہزار 906 روپے برقرار […]
پیٹرولیم ڈویژن کی دستاویز کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر 94.89 روپے اور ڈیزل پر 95.35 روپے ٹیکس عائد ہیں۔ پیٹرول کی قیمت کا 36 فیصد اور ڈیزل کا 35 فیصد حصہ ٹیکس پر مشتمل ہے۔ فی لیٹر پیٹرول میں 14.37 روپے کسٹم ڈیوٹی، 78.02 […]
اسٹیٹ بینک کے مطابق، انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت 3 پیسے کم ہو کر 281.42 روپے پر بند ہوئی، جو کہ پہلے 281.45 روپے تھی۔ دوسری جانب، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو کر 282.45 روپے کا ہوگیا۔ دیگر غیر ملکی […]
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 5100 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 98 ہزار 800 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونے […]
پاکستان میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے، جس سے مہنگائی کا شکار عوام کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔ مینوفیکچررز کے مطابق گھی اور آئل کی قیمت میں فی کلو 12 روپے کا اضافہ کیا […]
ملک میں مہنگائی کی نئی لہر نے عوام کو ایک اور پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے، کیونکہ دودھ اور دہی کی قیمتوں میں غیر متوقع اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دکانداروں نے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کا […]
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 93 ہزار 700 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ 10 گرام سونا بھی 3 لاکھ 37 ہزار 534 روپے کا ہوگیا، جب کہ عالمی بازار میں قیمت 3 ہزار […]
لاہور میں دودھ اور دہی کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھا دی گئی ہیں۔ نئے نرخوں کے مطابق، دودھ 10 روپے اضافے کے بعد فی لیٹر 210 روپے میں دستیاب ہے، جبکہ دہی کی قیمت 250 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ دکانداروں کا […]