ہوشیار! ٹیکس ادا کریں ورنہ گاڑی بند ہو جائے گی محکمہ ایکسائز نے خبردار کر دیا ہے کہ اگر ٹوکن ٹیکس ادا نہ کیا گیا تو گاڑیاں بند کر دی جائیں گی۔ رعایتی مدت کے دوران بھی ڈیفالٹرز کے خلاف ہفتے میں دو دن کارروائیاں […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس ایک بار پھر 1 لاکھ 40 ہزار کی حد عبور کر گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، جس کے باعث 100 انڈیکس میں 662 پوائنٹس […]
ڈائریکٹوریٹ جنرل کسٹمز ویلیوایشن کراچی نے دنیا بھر سے درآمد کیے جانے والے سولر پینلز کی نئی کسٹمز ویلیو 0.08 سے بڑھا کر 0.09 ڈالر فی واٹ مقرر کر دی ہے۔ یہ فیصلہ عالمی منڈی میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے تناظر […]
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3,700 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 64 […]
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے جولائی کے لیے جاری کردہ “ایشین ڈیویلپمنٹ آؤٹ لک” رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ مالی سال کے دوران مہنگائی میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں بھی قیمتوں میں […]
ملک میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد آج اس کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا، البتہ چاندی کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق، آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ […]
منگل کے روز کاروباری لین دین کے دوران بین الاقوامی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 52 سینٹ (0.75 فیصد) کمی واقع ہوئی، جس کے بعد قیمت 68.69 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔ اسی طرح امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے بھی […]
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں آن لائن بزنس رجسٹریشن پورٹل “سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ” (S-BOSS) کا افتتاح کر دیا۔ اس جدید پورٹل کے ذریعے کاروباری حضرات کو بیوروکریسی کی پیچیدگیوں سے نجات ملے گی اور انہیں سہولتیں میسر آئیں گی۔ […]
شہر میں برائلر مرغی کی قیمت میں کمی نہ آسکی، برائلر گوشت 18 روپے اضافے کے بعد 595 روپے فی کلو تک پہنچ گیا۔ فارم ریٹ کے مطابق زندہ برائلر آج بھی 383 روپے میں دستیاب نہ ہو سکا، بلکہ 385 روپے میں فروخت ہوا۔ […]
پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے گھی ملز بند کرنے کی دھمکی کے بعد ملک میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر عمر ریحان شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی […]
کراچی میں چینی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں صرف تین دنوں کے دوران فی کلو چینی 5 روپے مہنگی ہو گئی۔ ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 180 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے، جبکہ گلی محلوں […]