سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ، مگر کتنا؟ جانئے

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت تین لاکھ اکسٹھ ہزار سات سو روپے ہوگئی۔ دس […]

سستے سولر, عوام کےلیے اہم خبر

اسلام آباد: گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ کے سولرائزیشن منصوبے کے حوالے سے بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کی زیر صدارت اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم کی […]

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 60 ہزار 700 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام […]

سونے کی قیمتیں مستحکم

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت برقرار رہی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے پر مستحکم ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی […]

تیارہوجائیں , نیاٹیکس عائدکردیاگیا

پنجاب حکومت نے ستھرا پنجاب مہم کے تحت کوڑا ٹیکس عائد کر دیا ہے، جسے ابتدائی طور پر پوش اور کمرشل علاقوں میں نافذ کیا گیا ہے۔ اس ٹیکس کی منظوری پنجاب کابینہ نے دی ہے۔ شہری علاقوں میں پانچ مرلہ گھر پر 300 روپے […]

آڈیٹر جنرل رپورٹ نے ہلچل مچا دی، چونکا دینے والے انکشافات

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی تازہ رپورٹ نے وفاقی مالی نظام پر شدید سوالات کھڑے کر دیے ہیں، جس میں تین لاکھ پچھتر ہزار ارب روپے کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے، جو پاکستان کے قومی بجٹ اور مجموعی قومی پیداوار سے کئی […]

close