پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک گیر سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ اب پورے پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی فراہمی کے لیے صرف ایک لائسنس جاری کیا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے نیا لائسنس تیار […]
نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اسمارٹ پاکستان اوریجن کارڈ (پی او سی) کے حصول کا نیا اور آسان طریقہ جاری کر دیا ہے۔ اگر آپ پاکستان اوریجن کارڈ بنوانا چاہتے ہیں تو نادرا کی جانب سے جاری کردہ رہنمائی ویڈیو ضرور دیکھیں، جس […]
نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے عوام کو جعلسازی سے بچانے کے لیے ایک مرتبہ پھر اہم انتباہ جاری کیا ہے۔ نادرا نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا چینلز کے ذریعے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی ذاتی معلومات صرف “پاک آئیڈینٹیٹی” ایپلیکیشن […]
ملک میں ایک ہفتے تک مسلسل اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 62 ہزار 400 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح […]
نان فائلرز کے لیے بینک سے رقوم نکلوانے پر ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق، اب یومیہ 50 ہزار روپے سے زائد رقم نکلوانے پر 0.8 فیصد ٹیکس لاگو ہوگا، جو اس سے قبل 0.6 […]
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 62 ہزار 700 […]
انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 6 پیسے سستا ہو کر 282 روپے 50 پیسے پر آ گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 285 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 282 […]
نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت ملک بھر میں، کے الیکٹرک سمیت، بجلی کی قیمت تین ماہ کیلئے فی یونٹ 1 روپے 89 پیسے کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ریلیف اگست، ستمبر اور اکتوبر میں دیا جائے گا، جس سے صارفین کو […]
شہر کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کی نئی لہر، برائلر گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 569 […]
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کا سلسلہ جاری، کے ایس ای 100 انڈیکس نئی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ آج کے دن 100 انڈیکس […]
پاور ڈویژن کے حکام کے مطابق پاور سیکٹر کے گردشی قرض میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جو 2300 ارب روپے سے گھٹ کر 1600 ارب روپے پر آ گیا ہے، یعنی 700 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے […]