اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے آزادکشمیر کے اندر بلدیاتی انتخاب کا انعقاد ممکن بنا کر اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کی طرف پیش قدمی شروع […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر کی جانب سے ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر بریفنگ میں وزیر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن دیوان علی چغتائی، سیکرٹری […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کی وادی نیلم میں شاردہ کے نواحی علاقہ سرگن گھموٹ کے مقام پر 4 افراد برفانی تودے کے نیچے دب گئے ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمیوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ وادی نیلم کی تحصیل شاردہ کے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر بھر سے منتخب ہونے والے 2619 بلدیاتی نمائندے آج حلف اٹھائیں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نامزد کیئے گئے ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز نو منتخب کونسلرز اور ممبران ضلع کونسل سے حلف لیں گے۔ 2 ممبران ضلع […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) اہلسنت را بطہ کونسل آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر اولیائے کرام کے مزارات کے بے حرمتی اور عرس کی تقریبات کے دوران غیر شرعی رسومات کی ادائیگی اور ثقافتی تقریبات کی آڑ میں اسلامی اقدار کی پامالی بند کرنے کا مطالبہ […]
کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد کشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات،سمال انڈسٹریز کارپوریشن و ماحولیات چوہدری محمد رفیق نیئرنے کہا ہے کہ مشکل مالی حالات و سیکیورٹی ایشوز کے باوجود بلدیاتی انتخابات کا کامیاب انعقاد حکومت کا بڑا کارنامہ ہے۔ آزاد خطہ میں صحافیوں […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی صدر آزاد جموں کشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ایوان صدر میں اہم ملاقات ہوئی جس میں اہلیان مقبوضہ کشمیر کو ریاست جموں کشمیر کی نمائندہ قانون ساز اسمبلی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول مہاجر کالونی کالونی میں گرلز گائیڈ کی ان رولمینٹ مکمل کر لی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے حوالے سے گرلز گائیڈ کی اہمیت کو اجاگر کیا […]
اسلام آباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف سردار تنویر الیاس خان نے سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے نو منتخب عہدیداران کو کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے […]
اسلام آباد(پی آئی ڈی )وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات ،ماحولیات و سمال انڈسٹریز چوہدری محمد رفیق نیر نے سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے نو منتخب عہدیداران کو کامیاب ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔ انہوں نے اپنے تہنیتی پیغام میں سنٹرل […]
میرپور(پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے میرپور کی مثالی تعمیر و ترقی کے لیے ایک ارب 10کروڑ روپے کی لاگت سے 14کلومیٹر سے زائد 3اہم ڈیول کیرج روڈ کا سنگ بنیاد اور افتتاح کر دیا۔ […]