مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرسردار تنویر الیاس خان سے علمائے کرام کے ایک نمائندہ وفد نے چیئرمین علماء مشائخ کونسل مولانا امیتازصدیقی کی سربراہی میں ملاقات کی۔اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ دینی مدارس کے طلباء وطالبات کی مالی […]
