رٹھوعہ ہریام پل کی تکمیل، میرپور شہر میں پینے کے پانی، سیوریج کے نظام کی بہتری لائیں گے، آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے کمر بستہ ہو چکا ہوں، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود

میرپور (پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں اب آزادکشمیر کے عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے کمر بستہ ہو چکا ہوں اور انشاء اللہ آزادکشمیر کے عوام کے مسائل حل کرانے کے لئے […]

میرپور، ایک ماہ کے اندر اس نیو ٹاؤن میں آبادکاری شروع ہو جائے گی، صدر آزاد کشمیر کی نیو سٹی میں منعقدہ افطار پارٹی سے خطاب میں یقین دہانی

میرپور (پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں نے اپنی انتخابی مہم کے دوران اہلیان نیو سٹی کے ساتھ ذیلی کنبہ جات کے ایشو کو حل کرنے کا وعدہ کیا تھا یہ ایک مشکل وعدہ […]

وفاقی حکومت، آزادکشمیر کے مالی خسارے کو کم کرنے میں مدد کرے گی، وفاقی سیکرٹری خزانہ کی وزیر اعظم آزادکشمیر کی قیادت میں آنے والے وفد کو یقین دہانی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ہدایت پر حکومت آزادکشمیر کو درپیش مالی مشکلات اور وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ میں کٹوتی کے حوالہ سے وفاقی سیکرٹریٹ فنانس میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے دورہ لائن آف کنٹرول سے دونوں اطراف کے کشمیریوں کو ایک موثر پیغام گیا ہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی طرف سے خیر مقدم

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روزچیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کے دورہ لائن آف کنٹرول سے دونوں اطراف کے کشمیریوں کو ایک موثر پیغام گیا ہے […]

آزاد کشمیر بھر کے ٹوریسٹ سپاٹس کے گوگل پر آن لائن روٹس تعین کیئے جائیں، واٹر سپورٹس کا انعقاد کروایا جائے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ہدایت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت آزادکشمیر میں ٹورازم کے فروغ کے حوالہ سے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔ کورونا کے بعدٹورازم دوبارہ بحال ہو رہی ہے […]

چیف سیکرٹری آزادکشمیر ڈاکٹر عثمان چاچڑ کی زیر صدارت قومی مردم شماری کی پراگریس کا جائزہ، مظفرآباد ڈویژن 98 فیصد، میرپور ڈویژن میں 95 فیصد، پونچھ ڈویژن 95 فیصدکام مکمل ہو چکا، رپورٹ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ کی زیر صدارت آزادکشمیر میں جاری قومی مردم شماری کی پراگریس کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو چوہدری لیاقت […]

پاک فوج کی جانب سے راولاکوٹ میں بٹل کے مقام پر ایک پودا، ایک امید کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے شجر کاری مہم کا آغاز

راولاکوٹ(پی آئی ڈی)آزاد کشمیر کے ضلع راولاکوٹ میں بٹل کے مقام پر پاک فوج کی جانب سے ایک پودا، ایک امید کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ جس میں مقامی یونٹ کے کمانڈنگ آفیسر، جوان اور علاقہ […]

پاک فوج کی جانب سے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کیل میں آئی ای ڈیز اور غیر پھٹا دھماکہ خیز مواد سے متعلق آگاہی لیکچر کا انعقاد

نیلم (پی آئی ڈی)آزاد کشمیر کے ضلع نیلم میں کیل کے مقام پر گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کیل میں پاک فوج کی جانب سے آئی ای ڈیز اور غیر پھٹا دھماکہ خیز مواد سے متعلق آگاہی لیکچر کا انعقاد کیا گیا۔ مقامی لوگوں کی بڑی […]

آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے رجسٹرار راجہ راشد نسیم خان نے چیئر مین ماحولیاتی ٹریبونل کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر ہائی کورٹ کے رجسٹرار راجہ راشد نسیم خان نے چیئر مین ماحولیاتی ٹریبونل کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس آزادجموں و کشمیر ہائیکورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ نے چیئرمین ماحولیاتی ٹریبونل سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔حلف برداری کی […]

پاک فوج کے زیر اہتمام تاوبٹ بالا کے مقام پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

نیلم (پی آئی ڈی)پاک فوج کے زیر اہمتام تاوبٹ بالا کے مقام پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں ڈاکٹروں نے بڑی تعداد میں مریضوں کا چیک اپ کیا اور مفت ادویات تقسیم کیں۔ کیمپ صبح آٹھ بجے شروع ہوا جو شام […]

اب مسئلہ کشمیر کے اہم اور فیصلہ کن موڑ پر اس چیز کی زیادہ ضرورت ہے کہ مزید موثر انداز میں کشمیری عوام کے حق میں آواز اُٹھائی جائے، صدر کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

اسلام آباد(پی این آئی) صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ او آئی سی نے ہمیشہ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کی ہے اور اسی طرح مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالی پر بھارت کی مذمت […]

close