وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات، جاری ترقیاتی منصوبوں کی بریفنگ، ترقیاتی فنڈز نے اجراء پر شکریہ ادا کیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق اور وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔دونوں رہنماؤں نے سیاسی امور، مالیاتی معاملات،خطے میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم آزادکشمیر نے وفاقی […]

سری نگرمیں جی 20 ممالک کی مجوزہ کانفرنس کے خلاف جاری مظاہروں میں تیزی آگئی، راولاکوٹ میں ریلی شرکاء نے جی 20 ممالک سے کانفرنس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا

مظفرآباد (پی این آئی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر مقبوضہ کشمیر میں جی 20 ممبر ممالک کی مجوزہ کانفرنس کے خلاف جاری عوامی رابطہ مہم اور مظاہروں میں تیزی آگئی ۔۔۔ راولاکوٹ میں ریلی کے شرکاء نے جی 20 کےممبر ممالک سے سرینگر […]

برطانوی پارلیمنٹ مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرانے، مسئلہ کشمیر کے حل میںکردار ادا کرے، آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کا برطانوی ممبران پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیے سے خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم بند کرانے اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے کیونکہ خطے میں قیام امن مسئلہ کشمیر کے […]

آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی غزہ پر اسرائیل کے حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے غزہ پر اسرائیل کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوے ان وحشیانہ حملوں میں 26 فلسطینیوں کی شہادت ہر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔اپنے خصوصی بیان میں […]

سری نگر میں جی 20 کانفرنس کے موقع پر آزاد کشمیر میں پہیہ جام، شٹرڈاؤن ہڑتال کی اپیل کی، عوام سیز فائر لائن کی طرف مارچ کی تیاری کریں، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا چناری میں خطاب

چناری،ہٹیاں بالا (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر اور سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی اپیل پر کنٹرول لائن کے قریب چناری کے مقام پر جمعہ کے روز بھارت کے خلاف نکالی گئی ۔۔۔احتجاجی ریلی جلسہ کی […]

ہر شہری کی ذمہ داری ہے کہ وہ ریاست کی ترقی کیلیے کردار ادا کرے، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی وفود سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ ہر شہری کی ذمہ داری ہے کہ وہ ریاست کی ترقی کیلیے اپنا اہم کردار ادا کرے۔ہم سب نے ملکر ریاست کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے۔ترقیاتی منصوبوں […]

عمران خان کی رہائی، آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کارکنوں کا جشن، مٹھائی تقسیم کی گئی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے عمران خان کی فوری رہائی کے فیصلے کاخیر مقدم کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے 10 اضلاع اور چھو ٹے بڑے شہروں میں پی ٹی آئی کارکن سڑکوں پر نکل آئے۔۔۔ کپتان کے کھلاڑیوں نے […]

دو روزہ پاکستان لٹریچر ٹور ازم 2 جون سے مظفرآباد میں منعقد ہو گا، سیکرٹری سیاحت مدحت شہزاد کی زیر صدارت جائزہ اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیرکی سیکرٹری سیاحت و آثار قدیمہ محترمہ مدحت شہزاد کی زیر صدارت پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے مظفرآباد میں انعقاد کے حوالہ سے اجلاس بدھ کے روز ٹور ازم کمپلیکس مظفرآباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری بہبود آبادی عطا اللہ عطا،سیکرٹری […]

حویلی کہوٹہ، پاک فوج کی جانب سے آزاد کشمیر کے نوجوانوں کے لیے نیزاپیر میں شیر دل کرکٹ میلے کا انعقاد

حویلی کہوٹہ (پی آئی ڈی) پاک فوج کی جانب سے آزاد کشمیر کے جوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف مائل کرنے اور کھیلوں کے بہترین مواقع فراہم کرنے کے لئے نیزاپیر میں شیردل کرکٹ میلے کا انعقاد نیزاپیر کرکٹ گراونڈ میں کیا گیا۔ میلے میں […]

محکمہ اطلاعات کے تمام ضلعی دفاتر کو چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے جدید سامان مہیا کر دیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ اطلاعات کے تمام ضلعی دفاتر کو میڈیا کے جدید چیلنجزسے نبرد آزما ہونے کے لیے جدید سامان مہیا کر دیا گیا۔ محکمہ اطلاعات کے تمام ضلعی دفاتر اور رابطہ دفتر تعلقات عامہ راولپنڈی اب سوشل /ڈیجیٹل میڈیا پر حکومتی سرگرمیوں […]

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے علحیدگی کے بعد اپنی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کر لیا۔سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویرالیاس نے پاکستان کی سطح پر نئی جماعت بنانے کا فیصلہ کر […]

close