مظفرآباد (آئی اےا عوان) آزاد کشمیر کے سیکرٹری زراعت ولائیوسٹاک سردار جاوید نے جلال آباد پارک میں سرینگر کے ٹیولپ گارڈن سے مماثلت رکھنے والے یکجہتی کشمیر ٹیولپ گارڈن کی تعمیر میں مبینہ کرپشن اور بے ضابطگیوں کاسخت نوٹس لیا ہے سیکرٹری زراعت نے الیکٹرانک […]
