کارکن پارٹی امیدواروں کی کامیابی کے لیے میدان عمل میں نکل پڑیں، بیرسٹر سلطان محمود ڈٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) تمام تر افواہوں کو ناکام بناتے ہوئے بیرسٹر سلطان محمود میدان میں آ گئے ہیں۔ اور انہوں نے پارٹی کارکنوں پر زور دیا ہے کہ وہ پی ٹی آئی آزاد جموں وکشمیر کے نامزد امیدواروں کی انتخابی مہم کو جارحانہ […]

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت آزاد کشمیر الیکشن پر اہم اجلاس

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات اور ملکی صورت حال ہر اہم اجلاس آج وزیر اعظم سکریٹریٹ میں منعقد ہوا جس چھ پارٹی رہنماؤں کو مدعو کیا گیا تھا جن میں چیف ارگنائیزر […]

الیکشن کمیشن پر مکمل اعتماد ہے، عام انتخابات کا بروقت انعقاد کر کے آئین کی خلاف ورزی سے بچا جائے، چوہدری لطیف اکبر کا چیف الیکشن کمشنر کے نام خط

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر نے چیف الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر پر زور دیا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2021 کے شیڈول کا اعلان مقررہ وقت پر کیا […]

سابق وزیر اعظم سیاست سے دستبردار ہو گئے، جانشین کس کو بنایا؟

میرپور(پی این آئی) آزاد کشمیر کے عام انتخابات اس سال جولائی میں ہونے والے ہیں اب تک ہونے والی سرگرمیوں میں آزاد کشمیر کی ساری سیاسی جماعتیں انتخابی مہم شروع کر چکی ہیں اور انتخابہی امیدواروں کی فہرستیں تیار ہو رہی ہیں ایسے حالات میں […]

آزاد کشمیر الیکشن 21، ایل اے 02 میرپور 02 سے چوہدری قاسم مجید پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر ایل اے 02 میرپور 02 سے چوہدری قاسم مجید پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے، بدھ کو زرداری ہاؤس میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور ایل […]

آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرینگے، سردار عتیق احمد خان کی پارٹی کارکنوں سے گفتگو

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہیکہ مسلم کانفرنس غازیوں شہیدوں کا قافلہ اور تحریک آزاد ی کی بانی جماعت ہے، مسلم کانفرنس کشمیر کے تشخص اور پاکستان سے الحاق کی داعی […]

برطانوی ہائی کمشنر کی بیرسٹر سلطان محمود سےاہم ملاقات

اسلام آباد ( پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں وکشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشن کے قائمقام ہائی کمشنر الیگزینڈر ایونز(Alexander Evans) کی تفصیلی ملاقات۔اس موقع پر ملاقات میں بیرسٹر […]

آزاد کشمیر انتخابات میں نظریاتی کارکن نظر انداز ، پی ٹی آئی ورکرز کا احتجاج، وزیراعظم کے گھر جانے والا راستہ بند

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) آزاد کشمیر انتخابات میں نظریاتی کارکنوں کو نظر انداز کرنے کے خلاف پی ٹی آئی ورکرز اسلام آباد میں جمع ہو گئے۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے وزیراعظم عمران خان کے گھر بنی گالہ جانے والا راستہ بند کر […]

راجہ فاروق حیدر مسلم لیگ ن کی واضح شکست دیکھ کر دھاندلی کا واویلا کر رہے ہیں، بیرسٹر سلطان محمود کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ہونے والے انتخابات منصفانہ اور شفاف ہونے چاہیے تاکہ وہاں پر ایک ایسی حکومت قائم ہو جوعوامی […]

پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے التواء کی تجویز مسترد کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر اور حکومت سندھ کے وزیر تعلیم ومحنت سعید غنی نے یہاں پاکستان پیپلز پارٹی کے سنٹرل میڈیا آفس میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا اس موقع پر پیپلز پارٹی آزادکشمیر […]

حکومت کسی قسم کی مداخلت نہ کرے، آزاد کشمیر الیکشن میں پیپلز پارٹی میدان میں آ گئی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت کی جانب سے کورونا کا بہانہ بنا کر آزاد کشمیر میں عام انتخابات کو ملتوی کرانے کی سوچ مسترد کرتے ہیں، پیپلز پارٹی […]

close