کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ دہلی یا اسلام آباد نہیں، صرف کشمیری کر سکتے ہیں، بلاول بھٹو کا خطاب

راولاکوٹ (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری نے کہا ہے پیپلزپارٹی میدان میں آگئی ہے، کشمیر کے جیالے بھی ڈٹے ہوئے ہیں، کشمیر کے بعد جیالے بنی گالا کا رخ کرکے کٹھ پتلی کو بھگائیں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو […]

وزیر اعظم عمران خان کا آزاد کشمیر الیکشن کے میدان میں اترنے کا فیصلہ،12 جولائی، 18 اور 23 جولائی کو تحریک انصاف کے انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر الیکشن مہم کے میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان 12 جولائی، 18 اور 23 جولائی کو تحریک انصاف آزاد کشمیر کے جلسوں سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران […]

نواز لیگ اور پیپلز پارٹی نے پچھلے پانچ سال آپس میں مک مکا کر رکھا تھا، سردار عتیق احمد خان

مظفرآباد/ راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ نواز لیگ اور پیپلز پارٹی نے پچھلے پانچ سال آپس میں مک مکا کر رکھا تھا۔ فاروق حیدر سمیت ن لیگ کے […]

آزاد کشمیر الیکشن، مودی کو اپنے گھر بلانے، گلابی رنگ کی پگڑیاں پہنانے والے کس منہ سے کشمیریوں کا سامنا کریں گے، ملائکہ بخاری

اسلام آباد (پی این آئی) مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو پر پارلیمانی سیکرٹری ملائکہ بخاری نے کہا کہ پی ڈی ایم کے بعد مسلم لیگ ن میں بھی لڑائی ہو گئی۔ شاہد خاقان نے شہباز شریف کے خلاف بیان دیا اور مکر گئے۔ پارلیمانی […]

نکیال، ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں کو کہتا ہوں کہ مخالفین پر گولیاں یا پتھر برسا کر ووٹ کو عزت نہیں دلوائی جاسکتی، بلاول بھٹو کا پرجوش خطاب

نکیال (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کے صدر چودھری لطیف اکبر پر حملہ ووٹ کو عزت دینے کی باتیں کرنے والوں نے کروایا ہے، یہ حملہ قابل مذمت ہے، ووٹ کو […]

سہرمنڈی ڈیرہ نواب خان سہنسہ میں پی ٹی آئی کا بڑا پاور شو، علی امین گنڈاپور، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا خطاب

سہنسہ، کوٹلی ( پی این آئی) سہرمنڈی ڈیرہ نواب خان سہنسہ میں پی ٹی آئی کا بڑا پاور شو۔چوہدری محمداخلاق کو کی پوزیشن مضبوط گئی۔ اس موقع پر عوامی جم غفیر سے وزیر امورکشمیر علی امین گنڈاپور، سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نےکہا […]

آزادکشمیر ا لیکشن، حلقہ 45 ویلی 6، مسلم کانفرنس کی خاتون ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی کے حق میں دستبردار

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل آزاد کشمیر اور امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 45 ویلی 6 خان عبدالماجد خان نے مسلم کانفرنس کی نامزد امیدوار اسمبلی حلقہ 45 ویلی 6 سمعیہ ساجد راجہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات […]

آزاد کمشیر الیکشن، حلقہ بلوچ سے پی ٹی آئی کے امیدوار اسمبلی ابرار الحق منہاس ساتھیوں سمیت مسلم کانفرنس میں شامل

مظفرآباد/راولپنڈی (پی این آئی) انتخابات قریب آتے ہی مسلم کانفرنس کا گراف بلندی کی جانب گامزن، حلقہ بلوچ سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما وامیدوار اسمبلی ابرار الحق منہاس ساتھیوں سمیت مسلم کانفرنس میں شامل، قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے نئے […]

25 جولائی کا سورج پی ٹی آئی کی فتح کی نوید لے کر طلوع ہو گا، ڈڈیال اور اسلام گڑھ میں بڑے انتخابی جلسے سے بیرسٹر سلطان و دیگر کا خطاب

پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کو کرپٹ مافیا نواز شریف اور آصف زرداری لوٹتے رہے ہیں دونوں کےبچے پاکستانی غریب عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے عیاشی کر رہے ہیں بلاول پرچیچیئرمین مریم نواز ڈاکو […]

بلاول بھٹو کے طیارے کی ملتان میں ہنگامی لینڈنگ،40 ہزار فٹ کی بلندی پر ونڈ سکرین میں دراڑیں پڑ گئیں

ملتان (پی این آئی) بلاول بھٹو کے طیارے کی ملتان میں ہنگامی لینڈنگ،40 ہزار فٹ کی بلندی پر ونڈ سکرین میں دراڑیں پڑ گئیں۔۔ ‏کراچی سے اسلام آباد جاتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے جہاز کی فنی خرابی کے باعث ملتان میں ہنگامی لینڈنگ۔ […]

آزاد کشمیر کے عوام 25 جولائی کولٹیروں اور بھگوڑوں کو عبرتناک شکست سے دوچار کرینگے، مراد سعید

ڈڈیال /آزاد کشمیر(آئی این پی)وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نے آزاد کشمیر کے عوام کی ترقی کے سفر سے محروم رکھا اور اپنے لئے لندن اور دبئی میں محلات قائم کرائے جب کہ ماضی کی حکومتوں نے پاکستان کی آزادی اور […]

close