آزاد کشمیر الیکشن میں 2 نوجوانوں کا قتل، چوہدری یسین کی گرفتاری انتقامی کاروائی کا نتیجہ ہے، اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر نے مذمت کر دی

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی ازادکشمیر کے سابق صدر اور قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ازادکشمیر کے صدر اور ممبر قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر چوہدری محمد یسین کی گرفتاری انتقامی کاروائی کا نتیجہ […]

آزاد کشمیر الیکشن میں دو نوجوانوں کی ہلاکت، پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری یاسین نے گرفتاری دے دی

کوٹلی (پی این آئی) 25 جولائی کے عام انتخابات کے آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 12 میں دوران فائرنگ کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق ہو گئے تھے ۔ جن کی ایف آئی آر میں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین […]

میں قانون کی پاسداری کا قائل ہوں، پیپلز پارٹی کے بڑے رہنما نے گرفتاری دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین کی نیشنل پریس کلب میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری یاسین نے کہا کہ آزاد کشمیر الیکشن 25 جولائی کو ایک سازش کے تحت دو نوجوانوں کا […]

بیرسٹر سلطان محمود کو برطانوی پارلیمنٹ میں خطاب کی دعوت،برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے رکن واجد خان کی بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آبادمیں برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے ممبر لارڈ واجد خان کی تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور […]

آزاد کشمیر ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی نے واضح سبقت حاصل کر لی، آخری لمحے پر ایک پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ روک لیا گیا

کوٹلی (پی این آئی) آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے بعد خالی ہونے والی نشستوں میں سے ایل اے 12 پر ضمنی انتخاب میں کوٹلی میں پیپلزپارٹی کے امیدوار عامر یاسین نے واضح سبقت حاصل کرلی ہے […]

آزاد کشمیر ،ایل اے 3-ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کوبڑی فتح مل گئی

مظفر آباد(پی این آئی) آزاد کشمیر ،ایل اے 3-ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کوبڑی فتح مل گئی۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف نے ایل اے 3 میرپور کی سیٹ ضمنی انتخاب میں اپنے نام کرلی ہے۔ایل اے 3 کی سیٹ پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر سلطان محمود نے خالی […]

سابق وزیراعظم کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال، پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

کوٹلی (پی این آئی) آزاد کشمیر کے بزرگ سیاست دان، سابق وزیر اعظم و صدر سردار سکندر حیات انتقال کر گئے, پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس خان نے سینئر سیاست دان کی نا گہانی موت کو ایک عظیم سانحہ […]

آزادکشمیر میں پی ٹی وی کی باقاعدہ نشریات کے لیے کام شروع کرنے کی ہدایت، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری سے پی ٹی وی ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا کہ ہم […]

ہم نے قدرتی آفات سے سبق سیکھنا ہے اور اپنی زندگیوں میں تبدیلیاں لانی ہیں ،اکتوبر 2005 کے زلزلے کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کی تقریب سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموںوکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ 8اکتوبر 2005کا ہولناک زلزلہ معمولی سانحہ نہیں تھا بلکہ ہم سب کےلئے ایک آزمائش تھی ،ہم نے قدرتی آفات سے سبق سیکھنا ہے اور اپنی زندگیوں میں تبدیلیاں لانی ہیں […]

8 اکتوبر 2005 کے تباہ کن زلزلے کو 17 سال آج مکمل ہو گئے،متاثرین کی داد رسی کے لیے حکومت تندہی سے کام کرائے گی، بیرسٹر سلطان محمود

مظفرآباد (پی این آئی ) آزاد کشمیر میں 8 اکتوبر 2005 کے تباہ کن زلزلے کی برسی آج منائی جا رہی ہے۔ اس زلزلے میں ہزاروں جانیں قربان ہوئیں اور قیمتی املاک کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔ اس موقع پر اپنے ایک بیان میں […]

وزیرِ اعظم آزاد جموں کشمیر کی وزیر خارجہ سے ملاقات ،تحریک آزادی کشمیر کو اجاگر کرنے، آزاد کشمیر کی مجموعی صورتحال اور تعمیر و ترقی کے ایجنڈے پر گفتگو

اسلام آباد(آئی این پی)وزیرِ اعظم آزاد جموں کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی وزارتِ خارجہ آمد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ شاہ محمو د قریشی نے سردار عبدالقیوم نیازی کو وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ملاقات میں تحریک آزادی […]

close