وزیر اعظم آزاد کشمیر سے سینئر وزیر سردار تنویر الیاس کی ملاقات، بلدیاتی الیکشن کو جلد از جلد یقینی بنانے سے متعلق حکمت عملی پر گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے سینئروزیر و تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس کی ملاقات۔ملاقات میں سیاسی، حکومتی اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر بلدیاتی الیکشن کو جلد از […]

شاعر مشرق کا خواب حقیقت بنے گا اور حق و باطل کی جنگ میں کشمیری مسلمان سرخرو ہونگے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا یوم اقبال کے موقع پر پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے حضرت علامہ اقبال کے یوم ولادت کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ اقبال کا پیغام ہماری نسلوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ اقبال نے ایک مایوس اور منتشر قوم […]

آزاد کشمیر میں سیاحت کے فروغ کیلئے سڑکوں کی تعمیر ترجیحات میں شامل ہے، وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی کا خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ احتساب پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،گوکہ آزاد کشمیر میں احتساب کے لئے ایک مخصوص طبقہ رکاوٹ پیدا کر رہا ہے لیکن وزیر اعظم عمران خان کے ویژن […]

عوام کی موجودہ حکومت سے بڑی توقعات وابستہ ہیں ،ہم عوام کو مایوس نہیں کریں گے، بیرسٹر سلطان محمود کی میڈیا سے گفتگو

میرپور (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ عام آدمی کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے عام انتخابات کے دوران عوام سے جو وعدے کیے تھے انہیں پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے ہر ممکن کوشش […]

ایڈہاک ملازمین کی مستقل بنیادوں پر تعیناتی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، یہ پڑھے لکھے نوجوانوں سے زیادتی ہے،وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ ایڈہاک ملازمین کی مستقل بنیادوں پر تعیناتی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ایڈہاک ملازمین کو مستقل کرنے کے ایکٹ کو […]

وزیر اعظم عمران خان پاکستان کو مضبوط معاشی بنیاد فراہم کر رہے ہیں جلد ہی ملک کو قرضوں سے نجات ملے گی، وزیر اطلاعات آزاد کشمیر سردار فہیم اختر ربانی

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے 120 ارب روپے کے ریلیف پیکیج سے کم آمدن والے طبقے کو بڑا ریلیف ملے گا […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے سابق اسپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنے پر اتفاق

مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سابق سپیکر و مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی سیکرٹری جنرل شاہ غلام قادر کی ایوان صدر مظفرآباد میں ون آن ون تفصیلی ملاقات۔ […]

وزیر داخلہ شیخ رشید کا وزیر اعظم آزاد کشمیر کو ٹیلی فون،کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خاتمے کا دن دور نہیں، شیخ رشید، مسئلہ کشمیر کے حوالے سے حکومت پاکستان پر پورا اعتماد ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو ٹیلی فون، مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال اور سیاسی امور پر گفتگو ہوئی۔ اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان نے […]

وزیراعظم آزادکشمیر کی موہڑہ شریف آمد،الحاج پیر ڈاکٹر غلام محمد گوہر نظیر گوہر سے ملاقات

مری (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر کی موہڑہ شریف آمد،الحاج پیر ڈاکٹر غلام محمد گوہر نظیر گوہر سے ملاقات کی اور ان کو بیٹے کی شادی پر مبارکباد دی۔ الحاج شہزادہ مراد نظیر بادشاہ، الحاج شہزادہ دیدہ ور نظیر اور سردار اویس نقئی […]

کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں خاتون اول آزادکشمیر بیگم تقسیم قیوم کی جانب سے محفل میلاد کا انعقاد، خاتون اول پاکستان بیگم ثمینہ علوی مہمان خصوصی تھیں

اسلام آباد (پی آئی ڈی) جموں و کشمیر ہاوس اسلام آباد میں خاتون اول آزادکشمیر تقسیم قیوم کی جانب سے محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا، جس میں قرآن خوانی، حدیہ درودوسلام اور نعت رسول مقبولﷺ کا اہتمام کیا گیا، محفل میلاد میں خاتون اول […]

آزاد کشمیر ، گزشتہ 24گھنٹے میں 2 شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹےکے دوران 2شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 1کا تعلق پونچھ اور 1کا تعلق میرپور سے ہے، 2مریض صحتیاب ہوئے ہیں او123افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔آزادکشمیرمیں […]

close