وادی لیپہ(پی آئی ڈی) پاک فوج کی جانب سے وادی لیپہ کے نواحی گاؤں نوکوٹ میں فری ویٹرنری کیمپ کا انعقاد۔ویٹرنری کیمپ میں جانورں کا فری علاج معالجہ اور 900 کے قریب جانوروں کو کیڑے مار ادویات پلائی گئیں اور فری میڈیسن تقسیم کی گئی۔ […]
وادی لیپہ (پی آئی ڈی) پاک فوج اور محکمہ زراعت کے اشتراک سے وادی لیپہ کے مختلف دیہاتوں بشمول نوکوٹ، چینیاں اور چمولہ میں اخروٹ کے درختوں کو کیڑوں اور مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے سپرے کیا گیا۔ اس کے علاوہ مقامی لوگوں […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی)23نومبر2021وزیراعظم سردارعبد القیوم نیازی کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر کابینہ کا اجلاس منگل کے روز وزیراعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔کابینہ اجلاس میں اوورسیز کشمیریوں کو ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ، جلد قانون سازی پر اتفاق۔ کابینہ نے بیواؤں اور یتیموں کی مالی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر کابینہ کے اجلاس میں متعدد قرار دادیں منظور کی گئیں قرار دادوں میں کہا گیا کہ آزادجموں وکشمیر کابینہ کا یہ اجلاس وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کی جانب سے پاکستان […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹےکے دوران ضلع کوٹلی میں 2افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق اور ضلع نیلم میں ایک مریض کا انتقال ہوا،2مریض صحتیاب ہوئے اور142افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔آزادکشمیرمیں اب تک319517افرادکے کورونا وائرس […]
راولپنڈی (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر پریس فاونڈیشن کے ممبرز بورڈ آف گورنرز کے انتخابات کے سلسلے میں راولپنڈی / اسلام آباد سے دو نشستوں کے انتخاب پر ووٹنگ کا مرحلہ مکمل ہو گیا منگل کے روز رابطہ دفتر محکمہ اطلاعات راولپنڈی میں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان،سینئر جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس خواجہ محمد نسیم، جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس رضا علی خان نے حضور امام کاظمی ایڈووکیٹ کے داماد کی وفات […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) ممبر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیس گیلانی نے اپنی رہائشگاہ پر محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا۔ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں خواتین کی بڑی تعداد […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی اور چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی پارلیمنٹ میں ملاقات۔ ملاقات کے دوران مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر میں […]
اٹھمقام (پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ وادی نیلم قدرتی وسائل اور خوبصورتی سے مالا مال ہے میری کوشش ہے کہ یہاں پر عوام کو سردیوں میں جو مشکلات درپیش ہوتی ہیں ان کو بھی […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان کے وفد کی ملاقات۔مرکزی کنوینر آئی ایس ایف پاکستان چوہدری ارسلان حفیظ نے وفد کی قیادت کی۔وفد میں مختلف صوبائی و ٹیریٹریز کے کنوینرز و دیگر عہدیداران […]