اسلام گڑھ (پی آئی ڈی) صدر ریاست آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میرپور کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے ماضی میں ہر حکومت نے میرپور میں کرپشن کا بازار گرم کر کے اپنی تجوریاں بھریں لیکن اب ایسا نہیں […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی اور وفاقی وزیر پلاننگ،ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز اسد عمر کی اسلام آباد میں ملاقات۔دونوں رہنماوں نے ترقیاتی منصوبوں،کشمیر ڈویلپمنٹ پیکج،کنٹرول لائن پیکج سمیت اہم منصوبوں پر بات چیت کی۔وفاقی وزیر اسد […]
کھوئی رٹہ(آئی این پی)چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن آزادکشمیر ممبر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت مکمل ناکام ہو چکی ہے عوام مہنگائی اور غربت کی چکی میں پس چکے رہے ہیں، اس حکومت کو مزید وقت دینا […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ علماء کرام ریاست کی فلاح و بہبود اور معاشرے کی درست سمت میں رہنمائی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔تحریک پاکستان میں علماء کا کردار انتہائی […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزادجموں و کشمیر بنک کو شیڈولڈ بنک بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں گے ۔بلاسود قرضوں کے نظام کو فروغ دیکر عام آدمی کے معیار زندگی […]
میرپور (پی آئی ڈی) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر جارحانہ انداز میں اجاگر کرنے کیلئے ریاست کی تمام سیاسی جماعتیں اور تمام قائدین ایک پیج پر ہیں۔ ہم اب مسئلہ کشمیر […]
اسلام آباد(پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات کے دوران پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر صدر پی پی پی آزادکشمیر چودھری محمد یاسین کی طرف سے تشکیل دی گئی۔ انضباطی […]
راولاکوٹ (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون، انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی جمعہ کے دن بیٹھک اعوان ریسٹ ہاوس میں اپنا دن مصروف گزارنے کے بعد شام چھ بجے راولاکوٹ روانہ ہوئے جب انہیں یہ اطلاع ملی کہ راولاکوٹ کے […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ کامرس اور انڈسٹری کے شعبے کا معیشت میں اہم کردار ہے،آن لائن بزنس نے تجارت کے تصور کو تبدیل کر دیا ہے بزنس کمیونٹی کا ملکی ترقی میں کردار […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر راجہ سعید اکرم کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آبادمیں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں سروسز ٹریبونل کے جج کی […]