مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر تعلیم دیوان علی چغتائی کے درمیان ملاقات۔دونوں رہنماوں نے ترقیاتی منصوبوں،سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ تعلیم کا شعبہ حکومت […]
