مظفرآباد(پی آئی ڈی)محمد کامران شہزاد بینکنگ محتسب پاکستان کا سیکرٹریٹ مظفرآبادکا دورہ۔سیکرٹری محتسب سیکرٹریٹ آزادکشمیر ابصار حسین جاری نے ادارہ محتسب کی کارکردگی اور مسائل سے آگاہ کیا ۔ بینکنگ محتسب کی جانب سے ادارہ محتسب کی کارکردگی کو سراہا گیا۔ اس موقع پر گفتگو […]
