برمنگھم(پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ برطانیہ میں مقیم کشمیری مسئلہ کشمیر کے حل اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بربریت کو رکوانے کے لیے بہتر طور پر اپنا رول ادا کر سکتے ہیں۔ اس لیے برطانیہ […]
وادی لیپہ (پی آئی ڈی) نیشنل سائیکلسٹ عامر شہزاد اعوان جو آزاد کشمیر میں سیاحت کی پروموشن اور لوگوں کے اندر سیاحت کی آگاہی فراہم کرنے کی خاطر لاہور سے لیپہ بذریعہ سائیکل لیپہ پہنچے تو پاک فوج کی مقامی یونٹ نے ان کے اعزاز […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے سرکاری اور نجی جنگلات میں سبز درختوں کی کٹائی پر پابندی کے باوجود جنگلات کی بےدریغ اور غیر قانونی کٹائی سلسلہ جاری ہے۔ پیر چناسی کے دامن میں سپرسراں کے جنگلات میں سبز درختوں کی جڑوں اور تنوں […]
وادی لیپہ (پی آئی ڈی)وادی لیپہ کے نواحی گاؤں کھیواڑہ میں پاک فوج کے زیر انتظام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں گاؤں کھیواڑہ کھرہنجناں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا میڈیکل چیک اپ کیا گیا اور فری میڈیسن تقسیم کی گئی […]
برمنگھم(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی جانب سے جھوٹے مقدمات میں عمر قیدر کی سزا کے خلاف اور ان کے رہائی کے لیے بیرسٹرز پر مشتمل ایک ڈیفنس کمیٹی قائم کر دی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق پبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام محکمہ صحت عامہ نرس بی ایس۔16کی اسامیوں کا MCQٹیسٹ 16جون 2022، انٹرویو برائے اسامیاں سینئر آڈیٹر بی ایس۔16محکمہ مالیات /اکاؤنٹس 23جون […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران جہلم ویلی میں 01شخص کورونا وائرس کا شکار ہواہے،129افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں اور54288افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے۔آزادکشمیرمیں اب تک417616افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ ہر وہ کام کریں گے جو ریاست اور ریاست کے عوام کے لیے بہتر ہو، صحت اور تعلیم و انفراسٹرکچر کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے حکومت اپنے اخراجات کم […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان کے ممتاز ماہرماحولیات عاشق حسین نے کہا یے ماحول لیاتی بگاڑ، موسمیاتی تبدیلیوں، قدرتی آفات اور جنگلات میں لگی آگ سے تباہ کاریوں سے بچنے کیلئے عوام میں شعور اجاگر کرنے کیلئے میڈیا کے کرادار کو انتہائی اہم قرار دیا […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر بھر میں جنگلات میں آتشزدگی کے بڑھتے ہوئے واقعات، جنگلات جنگلی حیاتیات علاقہ مکینوں کے جانی اورمالی کے علاوہ قدرتی ماحول پہنچنے والے نقصانات کے پیش نظر ضلع مظفرآباد میں دو ماہ کے لئے آگ لگانے اور آتشں بازی […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیر اعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، سمال انڈسٹریز کارپوریشن و ماحولیات چوہدری محمدرفیق نیئر سے جمیل شفیع کی قیادت میں بھمبر کے صحافیوں وفدنے ملاقات کی۔دوران ملاقات میڈیا کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات چوہدری محمدرفیق نیئر […]