مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز آج سے ہیلتھ سروسز کا بائیکاٹ اور ہڑتال کریں گے صرف ایمرجنسی سروس بحال رہے گی ٍ اب حکومت سے مذاکرات نہیں کریں گے ڈاکٹرز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے صدر ڈاکٹر واجد علی خان […]
میرپور (آئی اے اعوان) میرپور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کے معاملہ پر صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ صدر بیرسٹر سلطان محمود […]
مظفرآباد(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے برطانیہ اور پورپ میں اپنے مزید تین اعزازی ایڈوائزرز مقرر کر دئیے ہیں۔ اس سلسلے میں اعزازی ایڈوائزرز کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن صدارتی سیکرٹریٹ آزاد جموں وکشمیر نے جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن […]
مظفرآباد(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی پاکستان میں تعینات ملائشیاء کے ہائی کمشنر ڈیڈی فیصل سے اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور پاکستان میں تعینات ملائشیاء کے ہائی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم آزادکشمیر مسلم لیگ ن آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن راجہ فاروق حیدر خان نے واضح کیا ہے ماضی میں سسٹم ڈی گریڈ کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا ہےاور بھی ناکام بنائیں گے ماضی میں آزاد کشمیر […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی حکومت نے مشکل مالی حالات میں آئندہ مالی سال 2022-23کے لیے) تخمینہ میزانیہ (1کھرب 63 ارب 70کروڑ روپے کا عوام دوست تاریخی بجٹ اور نظر ثانی میزانیہ برائے مالی سال 2021-22۔ 1 کھرب 35 ارب […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) حکومت پاکستان کی جانب سے آزاد کشمیر حکومت کو مطلوبہ ترقیاتی بجٹ فراہم نہ کرنے کے خلاف وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے 10 ارب روپے خسارے کا آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں احتجاجاً پیش کیا۔ مالی سال 2022/23 کے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی متحدہ اپوزیشن اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ۔متحدہ اپوزیشن نے وزیرخزانہ کی بجٹ تقریر کا بائیکاٹ کرتے ہوئے اسمبلی کی سیڑھیوں پر احتجاجاً دھرنا دیا اور علامتی اجلاس شروع کر دیا۔ آزاد جموں وکشمیر قانون […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کی تحصیل نصیر آباد پٹہکہ کے گاؤں کڑیاں سے تعلق رکھنے والے امام مسجد قبلتین مدینہ منورہ الشیخ محمود خلیل القاری انتقال کر گئے۔ آنا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ مرحوم کی نماز جنازہ مسجد نبوی شریف میں آج […]
مظفرآباد(پی این آئی)ترجمان آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے مورخہ23جون 2022کو ایک ریاستی اخبار میں شائع ہونے والے بیان کہ’الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کو خوش کرنے کے لیے خلاف ضابطہ اقدام کر رہا ہے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ الیکشن کمیشن […]
مظفرآباد(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے حالیہ دورہ برطانیہ کے مثبت ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔برطانوی ممبران پارلیمنٹ نے مسئلہ کشمیر، کشمیری عوام کے حق خودارادیت، مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور حریت رہنماء یاسین ملک کو جھوٹے […]