مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق 31 اگست سے قبل بلدیاتی انتخابات تین مراحل میں ڈویژن کی سطح پرکرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے حکومت کی مشاورت سے حتمی انتخابی شیڈول جاری کرنے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے ریوائزڈ پولنگ سکیم / شیڈول کی منظوری دیدی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس عبدالرشید سلہریا کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کا اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں سینئر رکن الیکشن کمیشن راجہ محمد […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کی زیر صدارت بلدیاتی انتخابات 2022کے لیے وارڈ وائز انتخابی فہرستوں کی Re-arrangementو اپڈیشن کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر رکن الیکشن کمیشن راجہ محمد فاروق نیاز، […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے وارڈ وائز ووٹر فہرستیں مکمل کر لی، اس سلسلہ میں عوام الناس اپنا نام اور متعلقہ وارڈ ڈسٹرکٹ رجسٹریشن افسر کے دفتر میں چیک کر سکتے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن کی آن لائن […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) سیکرٹری ایس ڈی ایم اے محمد شاہد ایوب نے ہمراہ ڈائریکٹر ایس ڈی ایم اے مون سون بارشوں کے متوقع سپیل کے پیشِ نظردارالحکومت مظفرآباد کے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ اور نالہ جات کا معائنہ کیا ۔ دوران معائنہ سیکرٹری […]
مظفرآباد(پی این آئی)آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پونچھ میں 2افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،5مریض صحت یاب ہوئے، 79افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔آزادکشمیرمیں اب تک420322افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں 43413افراد […]
اسلام آباد (آئی اے اعوان) صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ آزاد میں کوئی قانون قرآن وسنت سے بالاتر نہیں ہوسکتا جلد سیرت کانفرنس بلا کر اس بات کا دوبارہ جائزہ لیں گے کہ کوئی قانون قرآنی وسنت سے منافی تو […]
راولاکوٹ (پی این آئی) محکمہ صحت کے زیر اہتمام 4 سے 9 جولائی تک آزاد کشمیر میں ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ منایا جائے گا آزادکشمیر کے 3لاکھ 88 ہزار بچوں کو امیونیٹی خوراک دی جاے گی جبکہ گھروں میں جا کر خواتین […]
مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہاہے کہ پاکستان کی مسلح افواج پیشہ وارانہ مہارت سے سرشار دنیا کے ہر مظلوم طبقے کی آواز ہیں۔ دنیا کی کوئی طاقت دفاعی سرحدوں کی محافظ فوجوں کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) مانسہرہ مظفرآباد 26 عشاریہ 6 کلو میٹر ایکسپریس وے کی تعمیر کے منصوبہ کی تکمیل سے دارالحکومت مظفرآباد کا راولپنڈی، اسلام آباد اور پشاور سمیت پاکستان کے مختلف شہروں سے زمینی فاصلہ کم ہو جائے گا۔ ہزارہ موٹروے سے سفر کرنے […]
مظفرآباد(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں اہم تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال پر تشویش کا اظہار […]